تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا" کے متعقلہ نتائج

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا

اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی مسلسل موقع ملنے پر بھی ترقی نہ کرے یا نہ سیکھے

دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا

نالائق ہی رہا ، اچھی جگہ رہ کر بھی لیاقت نہیں پیدا کی ، نا اہل انسان کبھی ترقی نہیں کر سکتا ، داخلی اہلیت کو بہر حال خارجی حالت پر فوقیت ہے جب تک جوہرِ قابل نہ ہو ، بہتر سے بہتر ماحول سے منفعت حاصل نہیں کی جا سکتی ، بڑے شہر میں رہے اور گھٹیا سے گٹھیا کام کیا .

اردو، انگلش اور ہندی میں بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا کے معانیدیکھیے

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا

baarah baras dillii me.n rahe aur bhaa.D hii jho.nkaaबारह बरस दिल्ली में रहे और भाड़ ही झोंका

نیز - بارَہ بَرَس دِلّی میں رَہے بھاڑ جھونْکا, بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ وہی جھون٘کا, بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے، بھاڑ ہی جھون٘کا

ضرب المثل

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا کے اردو معانی

  • اس موقع پر مستعمل ہے جب کوئی مسلسل موقع ملنے پر بھی ترقی نہ کرے یا نہ سیکھے
  • اس شخص کے متعلق کہتے ہیں جس پر اچھی تربیت کا اثر نہ ہو
  • فضول وقت گنوایا یعنی ایک بہتر جگہ رہ کر بھی اس سے کوئی فائدہ نہیں اٹھا سکے

English meaning of baarah baras dillii me.n rahe aur bhaa.D hii jho.nkaa

  • did not learn anything despite opportunities

बारह बरस दिल्ली में रहे और भाड़ ही झोंका के हिंदी अर्थ

  • उस अवसर पर प्रयुक्त है जब कोई निरंतर अवसर मिलने पर भी विकास न करे या न सीखे
  • उस व्यक्ति के प्रति कहते हैं जिस पर अच्छे पालन-पोषण का असर न हो
  • व्यर्थ समय खोया अर्थात एक अच्छे स्थान में रह कर भी उससे कोई लाभ नहीं उठा सके

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا)

نام

ای-میل

تبصرہ

بارہَ بَرَس دِلّی میں رَہے اَور بھاڑ ہی جھونکا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words