تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل تَنگ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل تَنگ کے معانیدیکھیے
دِل تَنگ کے اردو معانی
صفت
- ملول، غمگینن، رنجیدہ، اداس، گھبرایا ہوا، بے زار، کنجوس
- کنجوس، بخیل
شعر
اپنے ہم رنگ چاہتے تھے ہم
ایک دل تنگ چاہتے تھے ہم
تجھے جیوں غنچہ گر ہے درد کی بو
لہو کا گھونٹ پی دل تنگ ہو جا
میں تو گلزار سے دل تنگ چلا غنچہ روش
مجھ کو کیا پھر جو کوئی پھول کھلا میرے بعد
English meaning of dil-ta.ng
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل تَنگ)
دِل تَنگ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔