تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل پَر بَیٹْھنا" کے متعقلہ نتائج

بیٹھنا

(شطرنج وغیرہ) مہرے کا گھر میں رہنا

بَیٹْھنا بیڑَہ نَہ رہنا

رک : تھل بیڑا نہ ملنا.

بَیٹْھنا دار

وہ جامہ وار جس میں بیلوں کا جال اور اس کے اندر بوٹی بنی ہوئی ہو ، جال دار (جامہ وار).

بَیٹْھنا چَر

زمین ہر حرکت کرنے والا ، زمینی ، ارضی ، ارضی جانور.

بَیٹْھنا اُٹْھنا

(لفظاً) نشست و برخاست ، بیٹھنے اور اٹھنے کا عمل ، (مراداً) صحبت میں شریک ہونا، دوستانہ طور پر آنے جانے کے تعلقات رکھنا.

بَیٹْھنا چاری

زمین ہر حرکت کرنے والا ، زمینی ، ارضی ، ارضی جانور.

بَیٹْھنا بھاری

پالکی کے کہاروں کی ایک بولی جس سے وہ پچھلے کہاروں کو آگے ریتیلے میدان کے ہونے کی اطلاع دیتے ہیں.

بَیٹْھنا جوڑا

پختہ عمر کے اصیل مرغا مرغی کا جوڑا جن کے انڈوں سے بچے مضبوط اور اچھے ہاڑ کے نکلتے ہوں

بَیٹْھنا کاری

رک : تہ دوزی.

بَیٹْھنا پَدْما

ایک پودا اور اس کا پھول جسکو انگریزی میں ہبَس کَس روز امیوٹاملس اور اردو میں تھل پدما کہتے ہیں ، صبح کو سفید اور شام کو سرخ ہو جاتا ہے.

بَیٹْھنا چَڑھنا

(عموماً مٹی یا ریت کا) ڈھیر لگتا

بَیٹْھنا کَتَرنا

مقیش کے گول گول پھول بنانا.

بَیٹْھنا سے بَیٹْھنا

اطمینان سے بیٹھنا، آرام کرنا

بَیٹْھنا بیڑے سے

ٹھور ٹھکانے سے، اپنی اپنی جگہ

بَیٹْھنا کے تَھل بانْدھنا

رک : تھل بانْدھنا.

اَکْواہی بیٹھنا

ایک زانو بیٹھنا

سِکَّہ بَیٹْھنا

سکّہ بٹھانا (رک) کا لازم ، رعب قائم ہونا ، دھاک بیٹھنا .

ہَوَّا بَیٹْھنا

جن بھوت ہونا ، کوئی ڈراؤنی چیز موجود ہونا

مُرَبَّع بَیٹھنا

چار زانو بیٹھنا، آلتی پالتی مار کر بیٹھنا

ہو بَیٹْھنا

بیٹھ جانا، ایک طرف بیٹھ جانا، کسی جگہ جم کر بیٹھ جانا

منہ بنائے بیٹھنا

بگڑ بیٹھنا، ناراض ہو جانا، منہ سجا کر بیٹھنا

ہاتھ دھوئے بَیٹھنا

بلا توقف ہڑپ کرنے کے لیے مستعد رہنا ، تیار ہو کر بیٹھنا

قِصَّہ لے بَیٹْھنا

بے موقع تذکرہ شروع کرنا

مُنہ پُھلائے بَیٹھنا

ناراض ہو کے بیٹھنا ، خفگی کے ساتھ بیٹھنا ۔

عِدَّت میں بَیٹْھنا

عدّت پوری کرنا ، عدّت کا زمانہ گزرانا ، عدّت میں رہنا .

مُنہ چُھپائے بَیٹھنا

چھپ کر بیٹھنا ، گوشہ نشین ہو جانا ، سامنے نہ آنا ۔

سَن٘بَھل کَر بَیٹْھنا

آرام سے بیٹھنا ، اِطمینان سے بیٹھنا.

بے خَوف ہوکر بیٹھنا

کسی خطرے کی پرواہ نہ کرنا، چین سے زندگی گزارنا

لِئے بَیٹْھنا

اپنے ساتھ دوسرے کو بھی نقصان پہنچانا ، اپنے ساتھ دوسرے کو بھی لے ڈوبنا ؛ اپنے ساتھ دوسرے کو بھی گِرا دینا .

ہَتھیلی پَر لِئے بَیٹھنا

۔ جان دینے یا آبرومٹانے کے لئے آمادہ ہونا۔؎

کھائے بَیٹْھنا

ہڑپ کر جانا ، ختم کر دینا ، دبا لینا .

سِکّے بَیٹْھنا

گھات میں بیٹھنا .

گِھگّھی بَیٹْھنا

خوف سے یا روتے روتے آواز کا رُک جانا نیز اوسان خطا ہونا.

چِھلّے بَیٹْھنا

چلّہ کشی کرنا ، چلّہ کھینچنا.

گِھگّی بَیٹْھنا

اوسان خطا ہونا، بے حواس ہوجانا، گھگھی بن٘دھ جانا، حد درجہ خوف زدہ ہوجانا.

تَسَلُّط بَیٹھنا

غلبہ ہونا، حکومت ہونا، قبضہ ہونا

بَھٹّا بَیٹھنا

become bankrupt, be ruined

مُنْہ بانْدھے ہُوئے بَیٹْھنا

۔ فاقہ سے ہونا۔ ؎

ہاتھ بَیٹھنا

ہاتھ جمنا، مشق ہونا، مہارت ہونا

کَہہ بَیٹْھنا

فوراً کچھ کہنا، کہہ دینا

لَہُو بَیٹْھنا

خون کے دست آنا، دستوں کے ساتھ خون نکلنا، خون ہگنا

ہار بَیٹھنا

تھک جانا

پَہْرا بَیٹْھنا

۔ حراست ہونا۔ محافظوں کا کسی جگہ متعیَّن ہونا۔ ؎

پَہْرے بَیٹْھنا

پہرے بٹھانا (رک) کا لازم.

ہَٹ بَیٹْھنا

سرک کے ایک جگہ سے دوسری جگہ جا بیٹھنا

آبْلَہ بَیٹھنا

چھالا دب جانا ، پھپولے کی کھال برابر کی کھال کے برابر ہوجانا

پَہَر بیٹْھنا

خاموش رہنا، چپ بیٹھنا

تھانَہ بَیٹھنا

۔لازم۔

جَرْگَہ بَیٹْھنا

جرگہ بٹھانا کا لازم، کسی مقدمے کے فیصلے کے لیے جرگہ اکٹھا ہونا

ہَیبَت بَیٹْھنا

خوف بیٹھنا ، خوف زدگی پیدا ہونا (خصوصاً دل میں کے ساتھ مستعمل) نیز رعب جمنا ، مرعوب ہونا ۔

ہَول بَیٹْھنا

دل میں خوف بیٹھ جانا ، ڈر یا دہشت وجود میں سرایت کر جانا.

لوہو بَیٹْھنا

خون نکلنا، خون کے دست آنا ، خون کا منجمد ہو کر نکلنا.

مَہابَت بَیٹھنا

رعب جمانا ، ڈرمــچانا ، دہشت بیٹھنا

تَہ بَیٹْھنا

(عموماً گرد وغیرہ کا) کسی سطح پر جم جانا، پرت جم جانا.

گَہ بَیٹْھنا

تلوار کے قبضے کا ہاتھ میں پوری طرح آ جانا، گرفت مضبوط ہونا

دَبْدَبَہ بَیٹھنا

رعب جمانا، خوف ہونا

داسَہ بَیٹْھنا

(سنگ تراشی) آثار پر جمائے ہوئے داسے کی سطح یا ہمواری میں فرق آنا اُوپر کے وزن یا نِیچے کی کمزوری سے کسی ایک طرف کو جھک جانا یا ٹُوٹ جانا جس کی وجہ سے اس کے اُوپر بنی ہوئی عمارت پھٹ جاتی ہے

دَہاکا بَیٹْھنا

(عوامی) دہشت بیٹھ جانا، صدمہ یا خوف میں مبتلا ہونا

دادْرَہ بَیٹْھنا

غش آ جانا

سَہْم بَیٹْھنا

دل میں خوف بیٹھ جانا ، خوف زدہ رہنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل پَر بَیٹْھنا کے معانیدیکھیے

دِل پَر بَیٹْھنا

dil par baiThnaaदिल पर बैठ्ना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دِل پَر بَیٹْھنا کے اردو معانی

  • اثر کرنا ، نِشانے پر لگنا .

Urdu meaning of dil par baiThnaa

  • Roman
  • Urdu

  • asar karnaa, nishaane par lagnaa

दिल पर बैठ्ना के हिंदी अर्थ

  • प्रभाव डालना, निशाने पर लगना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل پَر بَیٹْھنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل پَر بَیٹْھنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone