تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں نَقْش کَرنا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں نَقْش کَرنا

ایسا اثر کرنا کہ کبھی نہ بھولے

دِل میں نَقْش ہونا

ہر وقت خیال میں موجود رہنا، نہ مِٹنے والا اثر ہونا، ایسا اثر ہونا کہ کبھی نہ بھولے

دِل میں نَقْش ہوجانا

ایسا اثر ہونا کہ کبھی نہ بھولے

جَگَہ دِل میں کَرنا

محبت پیدا کرنا، رسوخ پیدا کرنا

دِل میں نَقْش کَرلینا

ایسا اثر کرنا کہ کبھی نہ بھولے

دِل پَر نَقْش کَرنا

دل نشیں کر دینا ، گُھٹ اُتارنا.

دِل میں جا کَرنا

دل میں جگہ پیدا کرنا ، رسائی حاصل کرنا ، اثر انداز ہونا ؛ محبّت پیدا کرنا .

دِل میں غَور کَرنا

سوچنا

دِل میں نِیَّت کَرنا

ارادہ کرنا

دِل میں چھید کَرنا

دل کو اذیّت دینا ، تکلیف پہن٘چانا ، دکھ دینا ، تڑپانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں نَقْش کَرنا کے معانیدیکھیے

دِل میں نَقْش کَرنا

dil me.n naqsh karnaaदिल में नक़्श करना

محاورہ

دِل میں نَقْش کَرنا کے اردو معانی

  • ایسا اثر کرنا کہ کبھی نہ بھولے

दिल में नक़्श करना के हिंदी अर्थ

  • ऐसा असर करना कि कभी न भूले

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں نَقْش کَرنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں نَقْش کَرنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words