تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِل میں گَھر دینا" کے متعقلہ نتائج

دِل میں گَھر دینا

دل میں جگھ دینا ، محبّت اور ہمدردی سے پیش آنا .

دِل میں راہ دینا

ذہن میں لانا ، دل میں خیال کو آنے دینا .

دِل میں جَگَہ دینا

قبول کرنا ، اختیار کرنا .

دِل گَھر میں رَہْنا

گھر کا خیال لگا رہنا

دِل میں گَھر ہونا

دل میں جگھ ہونا ، محبت و اخلاص ہونا .

دِل گَھر میں ہونا

گھر کا خیال لگا رہنا

گوشَۂ دِل میں جَگَہ دینا

یاد رکھنا

غُرُور کو دِل میں جَگَہ نَہ دینا

تکبر نہ کرنا

دِل ہی دِل میں دُعائیں دینا

چپکے چپکے کسی کی بہتری کے واسطے دعائیں مانگنا ، بھلائی چاہنا .

گَھر میں جھاڑُو دینا

گھر کا مال اسباب چُرانا ، گھر کا صفایا کر دینا.

دِل میں اُتار دینا

ذہن نشین کرنا ، بہ خوبی یاد کرنا .

گَھر میں جھاڑُو پھیرْ دینا

سب مال اسباب تلف کر دینا یا چُرا لینا.

دِل میں گَھر کَرْنا

اخلاص بہم پہن٘چانا، ہمدرد و غم خوار بنانا، محبّت بڑھانا، ربط بڑھانا؛ خصوصیت پیدا کرنا

دِل میں گَھر بَنانا

نظروں مئں سما جانا ، کسی کے دل میں اپنہ محبت اور ہمدردی پیدا کرنا .

دِل میں ناسُور کَر دینا

ایسا بڑا صدمہ پہن٘چانا جو کبھی دور نہ ہو، دائمی رنج و غم مین مبتلا کر دینا .

دِل میں پَنکھے لَگا دینا

دہلا دینا ، خوفزدہ کرنا ، ڈرا دینا ، بے چین کر دینا .

دِل میں لَگَن لَگا دینا

جوش پیدا کردینا، شوق اور ولولہ پیدا کردینا

دِل میں گَھر کَرْ جانا

رسائی ہوجانا، محبت ہوجانا

دِل میں گَھر پَیدا کَرْنا

رک : دل میں گھر بنانا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دِل میں گَھر دینا کے معانیدیکھیے

دِل میں گَھر دینا

dil me.n ghar denaaदिल में घर देना

محاورہ

دِل میں گَھر دینا کے اردو معانی

  • دل میں جگھ دینا ، محبّت اور ہمدردی سے پیش آنا .

दिल में घर देना के हिंदी अर्थ

  • दिल में जगह देना, मुहब्बत और हमदर्दी से पेश आना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِل میں گَھر دینا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِل میں گَھر دینا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words