تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل جَلا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل جَلا کے معانیدیکھیے
دِل جَلا کے اردو معانی
فارسی، ہندی - صفت
- رنجیدہ، مغموم، غم زدہ، غم آگیں
- دل سوختہ، فریفتہ، عاشق
شعر
جب زلیخا مصر میں رسوا ہوئی
کہہ اٹھا ہر دل جلا اچھا ہوا
کہیں عاشق نیازؔ کی صورت
سینہ بریاں و دل جلا دیکھا
جس کا چرچا ہے ساری بستی میں
وہ کوئی دل جلا سا لگتا ہے
English meaning of dil-jalaa
Persian, Hindi - Adjective
- disappointed, cynic, one given to sarcasm
- lovesick
दिल-जला के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل جَلا)
دِل جَلا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔