تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِل مُضْطَر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِل مُضْطَر کے معانیدیکھیے
دِل مُضْطَر کے اردو معانی
فارسی، عربی - اسم، مذکر
- بے قرار دل، بے چین دل
شعر
دل مضطر سے پوچھ اے رونق بزم
میں خود آیا نہیں لایا گیا ہوں
کہتے ہیں اہل جہاں درد محبت جس کو
نام اسی کا دل مضطر نے دوا رکھا ہے
دل مضطرؔ کی بیتابی سے دم الجھے تو واپس دو
اگر مرضی بھی ہو اور دل نہ گھبرائے تو رہنے دو
English meaning of dil-e-muztar
Persian, Arabic - Noun, Masculine
- anxious heart, restless heart
दिल-ए-मुज़्तर के हिंदी अर्थ
फ़ारसी, अरबी - संज्ञा, पुल्लिंग
- अशांत, व्याकुल ह्रदय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِل مُضْطَر)
دِل مُضْطَر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔