تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِلِ مایُوس" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِلِ مایُوس کے معانیدیکھیے
دِلِ مایُوس کے اردو معانی
اسم، مذکر
- نا اُمید دل
شعر
آہ وہ یاد کہ اس یاد کو ہو کر مجبور
دل مایوس نے مدت سے بھلا رکھا ہے
ایک بھی ارماں نہ رہ جائے دل مایوس میں
یعنی آخر بے نیاز مدعا ہو جائیے
دل مایوس میں وہ شورشیں برپا نہیں ہوتیں
امیدیں اس قدر ٹوٹیں کہ اب پیدا نہیں ہوتیں
English meaning of dil-e-maayuus
Noun, Masculine
- dejected heart, despair
दिल-ए-मायूस के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- निराश दिल,
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِلِ مایُوس)
دِلِ مایُوس
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔