تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیوار چُنْوانا" کے متعقلہ نتائج

چُنْوانا

تعمیر کے لیے اینٹ یا پتھر کی چونے یا گارے کے ساتھ تلے اوپر تہ بہ تہ بندش کرنا، چنائی کرانا

چھنْوانا

نشہ وغیرہ کروانا

دِیوار چُنْوانا

رکاوٹ کھڑی کرنا ، پردا کروانا.

زِنْدَہ چُنْوانا

جان سے مروا دینا، زِندہ دیوار میں چنوا کر جان لینا، موت کے گھاٹ اتارنا

جِیتا چُنْوانا

بطور سزا دیوار میں کسی کو زندہ چنوا دینا، سخت سزا دینا.

تِنْکے چُنْوانا

۔(ھ) متعدی۔ دیوانہ بنانا۔ وحشی بنانا۔ آوارہ پھرانا۔ ؎

بال چُنوانا

موچنے سے بال اکھڑوانا

مَحل چُنوانا

محل بنوانا، قصر تعمیر کروانا

چَپْکَن چُنْوانا

(خیاطی) چپکن کی آستینوں پر شکنیں یا چنٹیں ڈالنا / ڈلوانا .

نَبات چنوانا

ریت رسم کے وقت دلھن کے کندھوں، کہنیوں، گھٹنوں، پیٹھ اور ہاتھوں پر رکھی جانے والی مصری کی نو ڈلیوں کو دولھا کا ہاتھ لگائے بغیر منھ سے کھانا

کُنوار کوٹ چُنْوانا

کنوارا رکھنا ، شادی نہ کرنا ، بن بیاہا رکھنا.

نَو باتیں چُنوانا

شادی کی رسم میں عورتوں کا دولھا سے مصری کی نو ڈلیاں منھ سے اُٹھواکر کھلانا، یہ اس سے خیال کرتی ہیں کہ دولھا ہمیشہ بیوی کا تابع فرمان رہے گا، (نوبات۔ نبات سے بگڑ ا ہوا ہے) ایک رسم ہے، عروس کی پہلی رخصتی کے وقت مشاطۂ عروس کے ہر عضو پر مصری رکھتی ہے اور دولھا اس کو اپنے منھ سے کھاتا ہے، اس کو نوباتیں چنوانا کہتی ہیں

زِنْدَہ دِیوار میں چُنْوانا

کسی زمانے میں سزائے موت کا ایک طریقہ یہ بھی تھا کہ آدمی کو زِندہ دیوار میں چنوا دیتے تھے

جِیتے جی چُنْوانا

رک ، جیتا چنوانا.

دُنْیا کی خاک چَھنْوانا

آوارہ پھرانا ، دربدر پھرانا ، دربدر کر دینا.

صَحْرا کی خاک چَھنْوانا

جنگلوں میں پھرانا.

خاک چَھنْوانا

خاک چھاننا کا فعل متعدی، ڈھنڈوانا، کھوج بین کروانا

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیوار چُنْوانا کے معانیدیکھیے

دِیوار چُنْوانا

diivaar chunvaanaaदीवार चुनवाना

محاورہ

دِیوار چُنْوانا کے اردو معانی

  • رکاوٹ کھڑی کرنا ، پردا کروانا.

दीवार चुनवाना के हिंदी अर्थ

  • रुकावट खड़ी करना, पर्दा करवाना

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیوار چُنْوانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیوار چُنْوانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone