تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دیوانہ گر" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دیوانہ گر کے معانیدیکھیے
دیوانہ گر کے اردو معانی
اسم، مذکر
- پاگل بنا دینے والا
شعر
مجھے ازل سے ملا ایک تو مزاج جنوں
اور اک ادا تری دیوانہ گر بھی ہوتی ہے
ان کی نظر نہ میرے گریباں سے ہٹ سکی
دیوانہ ہو کے آج میں دیوانہ گر ہوا
ہوش مندوں کی اس خدائی میں
کوئی دیوانہ گر نہیں آتا
English meaning of diivaana-gar
Noun, Masculine
- one who drives someone crazy
दीवाना-गर के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पागल बना देनेवाला
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دیوانہ گر)
دیوانہ گر
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔