تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِین و دُنْیا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِین و دُنْیا کے معانیدیکھیے
دِین و دُنْیا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- یہ دنیا اور آخرت
شعر
آپ سے آپ وہ آئے مرے گھر آج کی رات
دین و دنیا کی نہیں مجھ کو خبر آج کی رات
دین و دنیا کا طلب گار ہنوز آتشؔ ہے
یہ گدا سائل نقد دو جہاں ہے کہ جو تھا
تو کہاں مارا مارا پھرے گا اٹھ کے چوکھٹ سے اپنے صنم کی
ہے فناؔ بس یہی دین و دنیا تو اسی در پہ ہستی مٹا دے
English meaning of diin-o-duniyaa
Noun, Masculine
- religion and the material world, this world and the hereafter
दीन-ओ-दुनिया के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- ये दुनिया और मरने के बा'द की दुनिया
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِین و دُنْیا)
دِین و دُنْیا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔