تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِیدے جُھکْتے ہیں تو گُھٹنوں کی طَرَف" کے متعقلہ نتائج

گُھٹْنوں

گُھٹنا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : گھٹنوں کے بل چلنا ، گھٹنوں گھٹنوں وغیرہ.

گُھٹْنوں گُھٹْنوں چَلْنا

گھٹنوں کے بل چلنا ، گھٹنوں چلنا.

گھُٹْنوں گھُٹْنوں پانی

کھڑے ہوئے آدمی کی نصف ٹانگوں تک پانی ہونا، زمین سے گھٹنوں تک پانی ہونا

گُھٹْنوں چَلْنا

گھٹنوں کے بل چلنا، شیر خوار بچوں کا دونوں گھٹنے ٹیک کر چلنا، آہستہ آہستہ چلنا، رینگنا، گھٹنیوں چلنا

گُھٹْنوں میں سَر دینا

گردن پکڑ کر گھٹنوں میں دے دینا ، مایوس ہونا.

گُھٹْنوں میں سَر دے لینا

سرنگوں ہونا ، شرمانا ، لاج کرنا .

گُھٹْنوں میں سَر دے کے بَیٹْھنا

(کنایۃً) شرما جانا، شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا

گُھٹنوں میں سَر لینا

hang down one's head with shame or worry, try to hide oneself, be overwhelmed with grief

گُھٹْنوں کے بَل چَلْنا

رک : گھٹنوں چلنا.

گُھٹنوں گُھٹنوں

گھٹنوں تک، بہت آگے تک، آخری حد تک

گُھٹنوں سے لَگے بَیٹھے رَہنا

be tied to another's apron strings

گُھٹنوں سے لَگا کَر بِٹھانا

(of a mother) to keep child tied to apron strings

عَقْل گُھٹنوں میں ہونا

بِے عقل ہونا، بیوقوف ہونا

سَر گُھٹْنوں میں دینا

بے دل یا شکستہ دل ہونا

دِیدے گُھٹنوں کو رونا

فریاد کرنا، شکایت کرنا

دِیدے گُھٹْنوں سے پائے

ایک قسم کا کوسنا، بد دعاء مراد: اندھا لنگڑا ہوجائے

بھیڑ کی لات گُھٹْنوں تَک

کمزور کسی کا نقصان نہیں کرسکتا، کمزور کی بہادری کیا

دِیدوں گُھٹْنوں کے آگے آئے

(عور) ایک قسم کا کوسنا ، بد دعا ، اندھا ہوجائے گا ، لنگڑا ہوجائے (بطور سزا یا پاداش بدی کے)

دِیدے گُھٹنوں کے آگے آئے

ایک قسم کا کوسنا، بد دعاء مراد: اندھا لنگڑا ہوجائے

سَر گوڈوں یا گُھٹنوں میں دینا

شرمندہ یا آزردہ خاطر ہونا

دِیدے جُھکْتے ہیں تو گُھٹنوں کی طَرَف

فطرتی اصول کے تحت آنکھیں آگے ہی جُکھتی ہیں ؛ (مجازاً) طرف داری اپنوں ہی کی ہوتی ہے ، اپنوں کی مروت آ ہی جاتی ہے (جانب داری ، پاس داری برتنے کے موقع پر مستعمل ہے).

آپ کے لَڑکے بھی گُھٹْنوں کے بَل چَلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئے گی، آپ بھی کبھی راہ راست یر آئیں گے

آپ کے لڑکے بھی کبھی گھٹنوں کے بل چلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئیگی

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر دے اور روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

گُھٹَنّا

ایک پاجامہ جو گھٹنوں تک کا اور جانگیے سے بڑا ہوتا ہے، ایک قسم کا تنگ موری کا پیجامہ، ڈھیلے پاجامہ کی پوشش، تنگ پاجامہ، چوڑی دار پاجامہ، اونچا پاجامہ

گُھوٹَنّا

گھٹنوں تک کا پائجامہ نیز پتلی موری کا پائجامہ .

گُھٹْنے نِیویں گے تو پیٹ ہی کو نِیویں گے

اپنوں کی طرف سے ڈھلتے ہیں ؛ ہر شخص اپنوں ہی کا فائدہ ڈھونڈتا ہے.

اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدے جُھکْتے ہیں تو گُھٹنوں کی طَرَف کے معانیدیکھیے

دِیدے جُھکْتے ہیں تو گُھٹنوں کی طَرَف

diide jhukte hai.n to ghuTno.n kii tarafदीदे झुकते हैं तो घुटनों की तरफ़

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دِیدے جُھکْتے ہیں تو گُھٹنوں کی طَرَف کے اردو معانی

  • فطرتی اصول کے تحت آنکھیں آگے ہی جُکھتی ہیں ؛ (مجازاً) طرف داری اپنوں ہی کی ہوتی ہے ، اپنوں کی مروت آ ہی جاتی ہے (جانب داری ، پاس داری برتنے کے موقع پر مستعمل ہے).

Urdu meaning of diide jhukte hai.n to ghuTno.n kii taraf

  • Roman
  • Urdu

  • fitrtii usuul ke tahat aa.nkhe.n aage hii jukhtii hai.n ; (majaazan) taraphdaarii apno.n hii kii hotii hai, apno.n kii muravvat aa hii jaatii hai (jaanibdaarii, paasdaarii baratne ke mauqaa par mustaamal hai)

दीदे झुकते हैं तो घुटनों की तरफ़ के हिंदी अर्थ

  • फ़ित्रती उसूल के तहत आँखें आगे ही जुखती हैं , (मजाज़न) तरफदारी अपनों ही की होती है, अपनों की मुरव्वत आ ही जाती है (जानिबदारी, पासदारी बरतने के मौक़ा पर मुस्तामल है)

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

گُھٹْنوں

گُھٹنا (رک) کی جمع نیز مغیرہ صورت ؛ تراکیب میں مستعمل جیسے : گھٹنوں کے بل چلنا ، گھٹنوں گھٹنوں وغیرہ.

گُھٹْنوں گُھٹْنوں چَلْنا

گھٹنوں کے بل چلنا ، گھٹنوں چلنا.

گھُٹْنوں گھُٹْنوں پانی

کھڑے ہوئے آدمی کی نصف ٹانگوں تک پانی ہونا، زمین سے گھٹنوں تک پانی ہونا

گُھٹْنوں چَلْنا

گھٹنوں کے بل چلنا، شیر خوار بچوں کا دونوں گھٹنے ٹیک کر چلنا، آہستہ آہستہ چلنا، رینگنا، گھٹنیوں چلنا

گُھٹْنوں میں سَر دینا

گردن پکڑ کر گھٹنوں میں دے دینا ، مایوس ہونا.

گُھٹْنوں میں سَر دے لینا

سرنگوں ہونا ، شرمانا ، لاج کرنا .

گُھٹْنوں میں سَر دے کے بَیٹْھنا

(کنایۃً) شرما جانا، شرم کے مارے گردن نیچی کرلینا

گُھٹنوں میں سَر لینا

hang down one's head with shame or worry, try to hide oneself, be overwhelmed with grief

گُھٹْنوں کے بَل چَلْنا

رک : گھٹنوں چلنا.

گُھٹنوں گُھٹنوں

گھٹنوں تک، بہت آگے تک، آخری حد تک

گُھٹنوں سے لَگے بَیٹھے رَہنا

be tied to another's apron strings

گُھٹنوں سے لَگا کَر بِٹھانا

(of a mother) to keep child tied to apron strings

عَقْل گُھٹنوں میں ہونا

بِے عقل ہونا، بیوقوف ہونا

سَر گُھٹْنوں میں دینا

بے دل یا شکستہ دل ہونا

دِیدے گُھٹنوں کو رونا

فریاد کرنا، شکایت کرنا

دِیدے گُھٹْنوں سے پائے

ایک قسم کا کوسنا، بد دعاء مراد: اندھا لنگڑا ہوجائے

بھیڑ کی لات گُھٹْنوں تَک

کمزور کسی کا نقصان نہیں کرسکتا، کمزور کی بہادری کیا

دِیدوں گُھٹْنوں کے آگے آئے

(عور) ایک قسم کا کوسنا ، بد دعا ، اندھا ہوجائے گا ، لنگڑا ہوجائے (بطور سزا یا پاداش بدی کے)

دِیدے گُھٹنوں کے آگے آئے

ایک قسم کا کوسنا، بد دعاء مراد: اندھا لنگڑا ہوجائے

سَر گوڈوں یا گُھٹنوں میں دینا

شرمندہ یا آزردہ خاطر ہونا

دِیدے جُھکْتے ہیں تو گُھٹنوں کی طَرَف

فطرتی اصول کے تحت آنکھیں آگے ہی جُکھتی ہیں ؛ (مجازاً) طرف داری اپنوں ہی کی ہوتی ہے ، اپنوں کی مروت آ ہی جاتی ہے (جانب داری ، پاس داری برتنے کے موقع پر مستعمل ہے).

آپ کے لَڑکے بھی گُھٹْنوں کے بَل چَلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئے گی، آپ بھی کبھی راہ راست یر آئیں گے

آپ کے لڑکے بھی کبھی گھٹنوں کے بل چلیں گے

آپ کو بھی کبھی عقل آئیگی

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر دے اور روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

چور کی اَمّاں گُھٹْنوں میں سَر ڈال کے روئے

اپنوں کی بُری بات ظاہر نہیں کی جاتی اور جی ہی جی میں کڑھنا پڑتا ہے اس کی بری حرکتیں کسی سے کہہ بھی نہیں سکتے.

گُھٹَنّا

ایک پاجامہ جو گھٹنوں تک کا اور جانگیے سے بڑا ہوتا ہے، ایک قسم کا تنگ موری کا پیجامہ، ڈھیلے پاجامہ کی پوشش، تنگ پاجامہ، چوڑی دار پاجامہ، اونچا پاجامہ

گُھوٹَنّا

گھٹنوں تک کا پائجامہ نیز پتلی موری کا پائجامہ .

گُھٹْنے نِیویں گے تو پیٹ ہی کو نِیویں گے

اپنوں کی طرف سے ڈھلتے ہیں ؛ ہر شخص اپنوں ہی کا فائدہ ڈھونڈتا ہے.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِیدے جُھکْتے ہیں تو گُھٹنوں کی طَرَف)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِیدے جُھکْتے ہیں تو گُھٹنوں کی طَرَف

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone