تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِیدَۂ نَم ناک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِیدَۂ نَم ناک کے معانیدیکھیے
دِیدَۂ نَم ناک کے اردو معانی
اسم، مذکر
- کرے ہمچشمی اگر اُس سے تو شیخی جھڑ جائے رو سکے ابر کب اُس دیدۂ نمناک کے طور
شعر
اتنی روشن ہے تری صبح کہ ہوتا ہے گماں
یہ اجالا تو کسی دیدۂ نمناک سے ہے
عشق میں کوئی تکلف کی ضرورت تو نہیں
پھر وہ کیوں دیدۂ نمناک بدل کر آیا
کیوں دیار غیر میں مرجھا گئے چہروں کے پھول
برف سی گرتی رہی اس دیدۂ نم ناک پر
English meaning of diida-e-nam-naak
Noun, Masculine
- tearful eyes
- the tearful eye
दीदा-ए-नम-नाक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- आंसू भरी आंखें
- दे दीदएत'।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِیدَۂ نَم ناک)
دِیدَۂ نَم ناک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔