تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دِفاع" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دِفاع کے معانیدیکھیے
دِفاع کے اردو معانی
اسم، مذکر
- روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت، حفاظت، بچاؤ
- محکمہ فوج، شعبہ ارتش
- مخالف فوج کا حملہ یا دشمن کی شرانگیزی روکنے اور اسے پسپا کرنے کی صورت حال (جس میں اپنی جانب سے اقدامِ جنگ نہ ہو)
شعر
دفاع اپنا کوئی کرے بھی تو کیسے
کہ وہ حوصلہ وہ شجاعت نہیں ہے
مجھے تو تم نے ہی برباد کر دیا لیکن
تمہارے حق میں تمہاری دفاع کر دوں کیا
تو دفاع کرنا دل نازک کی میرے کبریا
جانب راہ محبت دل رواں ہونے لگا
دِفاع کے مترادفات
دِفاع کے متضادات
دِفاع کے قافیہ الفاظ
دِفاع کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دِفاع)
دِفاع
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔