تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دِفاع" کے متعقلہ نتائج

ہَرجانَہ

ہرج یعنی نقصان یا خسارہ ہونے کا معاوضہ، وہ رقم جو کسی کام میں تاخیر کی وجہ سے یا کسی کام میں نقصان کی وجہ سے بطور تاوان دینا پڑے، زر نقصان، تاوان

ہَرجانَہ مِلنا

نقصان کی تلافی کی رقم حاصل ہونا ۔

ہَرجانَہ دینا

نقصان کی تلافی کے لیے رقم ادا کرنا ۔

ہَرجانَہ بَھرنا

تاوان ادا کرنا

ہَرجانَہ طَلَب کَرنا

نقصان کی تلافی کے لیے تاوان مانگنا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دِفاع کے معانیدیکھیے

دِفاع

difaa'दिफ़ा'

اصل: عربی

وزن : 121

مادہ: دَفْع

اشتقاق: دَفَعَ

دِفاع کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • روکنے دُور کرنے یا ہٹانے کا عمل یا کیفیت، حفاظت، بچاؤ
  • محکمہ فوج، شعبہ ارتش
  • مخالف فوج کا حملہ یا دشمن کی شرانگیزی روکنے اور اسے پسپا کرنے کی صورت حال (جس میں اپنی جانب سے اقدامِ جنگ نہ ہو)

شعر

English meaning of difaa'

Noun, Masculine

दिफ़ा' के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

دِفاع کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دِفاع)

نام

ای-میل

تبصرہ

دِفاع

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone