تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھور دھانی" کے متعقلہ نتائج

دُھور

باہمّت، بہادر، دِلاور

دُھوری

دُھول، گرد، غُبار

دُھورْکی

(کاشتکاری) بسوے کا بیسواں حصہ .

دُھور دَھاری

وہ شخص جس پر بہت دُھول پڑی ہو، میلا یا گندہ شخص

دُھور دھانی

دھول دھانی

دُھور سَنْجھا

شام کا دُھندلاپن، جھٹ پُٹا

دُھورْیانا

ناج سے گرد وغُبار نکالنا، بُھوسا الگ ہونے کے بعد دوبارہ صاف کرنا

دُھورا

گرد، غُبار، مہین ذرات، سفوف

دُھر

کسی چیز یا مسافت کا آخری نقطہ یا حد ، انتہا .

دُھورَت

(مجازاً) نادان ، ناسمجھ.

دُھورِیا بیلا

a species of large jasmine

دُھورا دینا

پلٹ دینا، دھوریانا، دھوکا دینا، دغا دینا

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

دُھر کی بُوٹی نَہِیں جُڑْتی

تقدیر سے بِگڑی ہوئی بت نہیں سن٘ورتی ، تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا .

دُھر بَن٘گا

جُھوٹی بات ، بے اصل ، بے حقیقت ، پوچ .

دُھر پَنگا

جُھوٹی بات ، بے اصل ، بے حقیقت ، پوچ .

دُھر سانجھ

شام ، وہ روشنی جو سورج کے ڈُوبنے کے بعد ہوتی ہے ، جُھٹپٹا .

دُھر دَرگاہوں پَہُنچ گَیا

جہاں جانا تھا جا پہنچا، جو کرنا تھا وہ کرلیا .

دُھر کی ٹُوٹْنا

زندگی کا رشتہ منقطع ہونا ؛ شروع ہی سے کام خراب ہوجانا .

دُھرا دُھر

اِس سرے سے اُس سرے تک، از اول تا آخر

دُھرَنت

راگ کی ایک غیرمعروف قسم .

دُھر دَرگاہ

منزل مقصود ، آخری منزل .

دُھر کی

ازل کی ، تقدیر کی ، خدا کے گھر کی ، جیسے دُھر کی ساری چاہیئے ، بیماری کچھ نہیں کر سکتی .

دُھرْکِلّی

(گاڑی بانی) دھرے کے من٘ھ پر لگی ہوئی کیل یا کیلا، جو پہیے کو دھرے کے من٘ھ پر روکے رہے اور باہر نہ نکلنے دے

دُھر سے دُھر تک

ابتدا سے انتہا تک، مکمل طور پر .

دُھرینڈی

چیت کے مہینے کا پہلا دن (اس دن ہندو راکھ بکھیرتے ہیں)، ہولی کے تہوار کا دوسرا دن (اس دن ہندو ایک دوسرے پرعبیر اورگُلال پھینکتے ہیں)

دُھرْپَتی

دُھرپت گانے والا ، دُھرپت گانے کا ماہر .

دُھرِیاں اُڑانا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

دُھری پھیر

محور یا دھری کا وہ پُرزا جو اسے عمودی اور دَوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے . ہاتھ اور پیر کی مدد سے گھومنے والے دھرت پھیر کو موٹر کے پچھلے پہیوں سے ملا دیتا ہوں .

دھُری

لوہے یا لکڑی کا ڈنڈا، جس کے سروں پرپہیے گھومتے ہیں، کھلی، چھوٹا دھرا

دُھر کا

اعلیٰ درجے کا ، چوٹی کا .

دُھرْپَدی

دُھرپد گانے والا، دُھرپد گانے کا ماہر

دُھرّا

کپڑے کا ٹکڑا ، دھجّی ، چیتھڑا .

دُھرِیانا

مٹی ڈالنا، خاک ڈالنا، پھٹکنا، چھاننا، اچھے اناج کو بُرے سے جُدا کرنا

دُھر بَنانا

حد درجہ فضول خرچ بنا دینا

دُھر ڈالْنا

(ٹھگی) پھان٘سی دینا .

دُھر بَن جانا

حد درجہ فضول خرچ ہو جانا

دُھرْپَت بُھول گَیا

اوسان جاتے رہے ، چوکری بُھول گیا .

دُھرُو جوگ

(نجوم) ستائیس فلکی جوگوں (قِرانوں) میں سے ایک جوگ کا نام جو سعد مانا جاتا ہے .

دُھرُو تارا

قطبی ستارہ

دُھرِیاں بِکھیرنا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

دُھرْپَت

(موسیقی) گانے کا انداز جس کے چار تک ہوتے ہیں استھائی ، انترہ ، سنچاری اور آبھوگ . اس کے لیے تالیں بھی مخصوص ہیں ، مثلاً چو تالہ ، سول فاختہ ، جھپ تالہ وغیرہ . اس قسم کے گانے میں حمد و ثنا اور شجاعت کے کارنامے یا دیوتاؤں کی توصیف ہوتی ہے ؛ (مجازاً) طول طویل گانا ، طویل بیان .

دُھرْپَد

ایک قسم کا گیت جس کے چار تک ہوتے ہیں : استھائی ، انترہ ، سنچاری اور آبھوگ . اس کے لیے تالیں بھی مخصوص ہیں ، مثلاً چوتالہ ، سول فاختہ ، جھپ تالہ وغیرہ . اس گیت میں حمد و ثنا اور شجاعت کے کارنامے یا دیوتاؤں کی توصیف ہوتی ہے ، دھرپت .

دُھرْمُٹ

فرش کے اینٹ روڑے کوٹنے کا ایک آلہ جس میں لوہے کی وزنی موٹی اور لمبی سلاخ ہوتی ہے جس کا نیچے کا حصہ چپٹا اور کسی قدر پھیلا ہوا ہوتا ہے؛ قلعے کی فصیل پر ضرب لگانے والے آہنی گولے یا گرز

دُھرْکھوج

سرد ملکوں میں رہنےو الی مرغابیوں کی ایک نوع، اس کی گردن لمبی ، پُشت اور چونچ سیاہ ، سینہ سفید ، اوپر تیتر کی طرح چتیاں ، دُ کے دو پر لمبے پیچھے کو نکلے ہوئے اور ساری مرغابیوں سے خوبصورت ، قد میں نیل سر مرغابی سے ذرا ہی چھوٹی ، اس کا گوشت بڑا مزیدار ہوتا ہے، یہ مرغابیاں فصلِ ربیع میں گرم خطوں کی طرف آتی ہیں .

دُھرْمیشَر

لِنگ (عصو تناسل) کا ایک نام .

دُھرَے

دُھرَا کی جمع، مرکبات میں مستعمل

دُھرا

لوہے یا لکڑی کی وہ سلاخ جس پر پہیا گُھومتا ہے .

دُھرُو

قطبی ستارہ ، قطب تارا.

دُھرارے

ڈھلکنے والے .

دُھرانا

پُرانا (رک) کا تابع مہمل .

دُھرْپَت اُڑْنا

تعریفی گیت گائے جانا، کسی کی تعریف کا پرچم لہرایا جانا ، دھوم مچنا .

کَپَّڑ دُھور

رک : کپڑ پھول .

دُھرَے اُڑ جانا

حالت خراب ہو جانا ، دُرگت ہو جانا ، بُھرکس نِکل جانا ، جھیل کو تو غلام ضرور پہنچادے گا ، مگر حضور غلام غریب آدمی ہے باربرداری میں مجھ غریب کے دُھرّے اڑ جائیں گے .

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

سَبْزی میں سُرخی ، خَبَر لائے دُھر کی

بھنگی (بھنگڑ) بھنگ کی تعریف میں کتہے ہیں کہ بھنگ میں عافیت کی سرخروئی ہے .

سیندُھور

رک : سیندور.

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھور دھانی کے معانیدیکھیے

دُھور دھانی

dhuur-dhaaniiधूर-धानी

اصل: سنسکرت

وزن : 2122

Roman

دُھور دھانی کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • دھول دھانی
  • لمبا تڑنگا، مضبوط، چوڑا چکلا، بھاری بھر کم شخص، دیو ہیکل
  • آتشبازی کا مظاہرہ، ایک قسم کی بندوق

Urdu meaning of dhuur-dhaanii

Roman

  • dhuul dhaanii
  • lambaa ta.Dangaa, mazbuut, chau.Daa chakla, bhaarii bharkam shaKhs, dev haikal
  • aatishbaazii ka muzaahara, ek kism kii banduuq

धूर-धानी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • धूल-धानी
  • आतिशबाज़ी का प्रदर्शन, एक प्रकार की बंदूक़
  • लंबा तड़ंगा, मज़बूत, चौड़ा चकला, भारी भरकम व्यक्ति, देव रूप

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھور

باہمّت، بہادر، دِلاور

دُھوری

دُھول، گرد، غُبار

دُھورْکی

(کاشتکاری) بسوے کا بیسواں حصہ .

دُھور دَھاری

وہ شخص جس پر بہت دُھول پڑی ہو، میلا یا گندہ شخص

دُھور دھانی

دھول دھانی

دُھور سَنْجھا

شام کا دُھندلاپن، جھٹ پُٹا

دُھورْیانا

ناج سے گرد وغُبار نکالنا، بُھوسا الگ ہونے کے بعد دوبارہ صاف کرنا

دُھورا

گرد، غُبار، مہین ذرات، سفوف

دُھر

کسی چیز یا مسافت کا آخری نقطہ یا حد ، انتہا .

دُھورَت

(مجازاً) نادان ، ناسمجھ.

دُھورِیا بیلا

a species of large jasmine

دُھورا دینا

پلٹ دینا، دھوریانا، دھوکا دینا، دغا دینا

دُھر کی ٹُوٹی کی بُوٹی نَہِیں

تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا ، جو بات شروع بگڑی وہ نہیں درست ہوتی .

دُھر کی بُوٹی نَہِیں جُڑْتی

تقدیر سے بِگڑی ہوئی بت نہیں سن٘ورتی ، تقدیر ہی خراب ہو تو کچھ نہیں ہو سکتا .

دُھر بَن٘گا

جُھوٹی بات ، بے اصل ، بے حقیقت ، پوچ .

دُھر پَنگا

جُھوٹی بات ، بے اصل ، بے حقیقت ، پوچ .

دُھر سانجھ

شام ، وہ روشنی جو سورج کے ڈُوبنے کے بعد ہوتی ہے ، جُھٹپٹا .

دُھر دَرگاہوں پَہُنچ گَیا

جہاں جانا تھا جا پہنچا، جو کرنا تھا وہ کرلیا .

دُھر کی ٹُوٹْنا

زندگی کا رشتہ منقطع ہونا ؛ شروع ہی سے کام خراب ہوجانا .

دُھرا دُھر

اِس سرے سے اُس سرے تک، از اول تا آخر

دُھرَنت

راگ کی ایک غیرمعروف قسم .

دُھر دَرگاہ

منزل مقصود ، آخری منزل .

دُھر کی

ازل کی ، تقدیر کی ، خدا کے گھر کی ، جیسے دُھر کی ساری چاہیئے ، بیماری کچھ نہیں کر سکتی .

دُھرْکِلّی

(گاڑی بانی) دھرے کے من٘ھ پر لگی ہوئی کیل یا کیلا، جو پہیے کو دھرے کے من٘ھ پر روکے رہے اور باہر نہ نکلنے دے

دُھر سے دُھر تک

ابتدا سے انتہا تک، مکمل طور پر .

دُھرینڈی

چیت کے مہینے کا پہلا دن (اس دن ہندو راکھ بکھیرتے ہیں)، ہولی کے تہوار کا دوسرا دن (اس دن ہندو ایک دوسرے پرعبیر اورگُلال پھینکتے ہیں)

دُھرْپَتی

دُھرپت گانے والا ، دُھرپت گانے کا ماہر .

دُھرِیاں اُڑانا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

دُھری پھیر

محور یا دھری کا وہ پُرزا جو اسے عمودی اور دَوری دونوں قسم کی حرکتیں دے سکتا ہے . ہاتھ اور پیر کی مدد سے گھومنے والے دھرت پھیر کو موٹر کے پچھلے پہیوں سے ملا دیتا ہوں .

دھُری

لوہے یا لکڑی کا ڈنڈا، جس کے سروں پرپہیے گھومتے ہیں، کھلی، چھوٹا دھرا

دُھر کا

اعلیٰ درجے کا ، چوٹی کا .

دُھرْپَدی

دُھرپد گانے والا، دُھرپد گانے کا ماہر

دُھرّا

کپڑے کا ٹکڑا ، دھجّی ، چیتھڑا .

دُھرِیانا

مٹی ڈالنا، خاک ڈالنا، پھٹکنا، چھاننا، اچھے اناج کو بُرے سے جُدا کرنا

دُھر بَنانا

حد درجہ فضول خرچ بنا دینا

دُھر ڈالْنا

(ٹھگی) پھان٘سی دینا .

دُھر بَن جانا

حد درجہ فضول خرچ ہو جانا

دُھرْپَت بُھول گَیا

اوسان جاتے رہے ، چوکری بُھول گیا .

دُھرُو جوگ

(نجوم) ستائیس فلکی جوگوں (قِرانوں) میں سے ایک جوگ کا نام جو سعد مانا جاتا ہے .

دُھرُو تارا

قطبی ستارہ

دُھرِیاں بِکھیرنا

رک : دُھرَے اُڑانا ، ایک دن میاں پر ایسی خفا ہوئی کہ دھریاں اڑا دیں .

دُھرْپَت

(موسیقی) گانے کا انداز جس کے چار تک ہوتے ہیں استھائی ، انترہ ، سنچاری اور آبھوگ . اس کے لیے تالیں بھی مخصوص ہیں ، مثلاً چو تالہ ، سول فاختہ ، جھپ تالہ وغیرہ . اس قسم کے گانے میں حمد و ثنا اور شجاعت کے کارنامے یا دیوتاؤں کی توصیف ہوتی ہے ؛ (مجازاً) طول طویل گانا ، طویل بیان .

دُھرْپَد

ایک قسم کا گیت جس کے چار تک ہوتے ہیں : استھائی ، انترہ ، سنچاری اور آبھوگ . اس کے لیے تالیں بھی مخصوص ہیں ، مثلاً چوتالہ ، سول فاختہ ، جھپ تالہ وغیرہ . اس گیت میں حمد و ثنا اور شجاعت کے کارنامے یا دیوتاؤں کی توصیف ہوتی ہے ، دھرپت .

دُھرْمُٹ

فرش کے اینٹ روڑے کوٹنے کا ایک آلہ جس میں لوہے کی وزنی موٹی اور لمبی سلاخ ہوتی ہے جس کا نیچے کا حصہ چپٹا اور کسی قدر پھیلا ہوا ہوتا ہے؛ قلعے کی فصیل پر ضرب لگانے والے آہنی گولے یا گرز

دُھرْکھوج

سرد ملکوں میں رہنےو الی مرغابیوں کی ایک نوع، اس کی گردن لمبی ، پُشت اور چونچ سیاہ ، سینہ سفید ، اوپر تیتر کی طرح چتیاں ، دُ کے دو پر لمبے پیچھے کو نکلے ہوئے اور ساری مرغابیوں سے خوبصورت ، قد میں نیل سر مرغابی سے ذرا ہی چھوٹی ، اس کا گوشت بڑا مزیدار ہوتا ہے، یہ مرغابیاں فصلِ ربیع میں گرم خطوں کی طرف آتی ہیں .

دُھرْمیشَر

لِنگ (عصو تناسل) کا ایک نام .

دُھرَے

دُھرَا کی جمع، مرکبات میں مستعمل

دُھرا

لوہے یا لکڑی کی وہ سلاخ جس پر پہیا گُھومتا ہے .

دُھرُو

قطبی ستارہ ، قطب تارا.

دُھرارے

ڈھلکنے والے .

دُھرانا

پُرانا (رک) کا تابع مہمل .

دُھرْپَت اُڑْنا

تعریفی گیت گائے جانا، کسی کی تعریف کا پرچم لہرایا جانا ، دھوم مچنا .

کَپَّڑ دُھور

رک : کپڑ پھول .

دُھرَے اُڑ جانا

حالت خراب ہو جانا ، دُرگت ہو جانا ، بُھرکس نِکل جانا ، جھیل کو تو غلام ضرور پہنچادے گا ، مگر حضور غلام غریب آدمی ہے باربرداری میں مجھ غریب کے دُھرّے اڑ جائیں گے .

بیاہ میں کھائی بُور، پِھر کیْا کھائے گی دُھور

اگر شادی میں سب خرچ کردیا تو پھر اوقات بسر کیوں کر ہو گی

جڑ نہیں ہے دھور کی ٹوٹی، دھری رہے سب دارو بوٹی

جس کو خدا تباہ کرے اس کا کوئی مددگار نہیں

سَبْزی میں سُرخی ، خَبَر لائے دُھر کی

بھنگی (بھنگڑ) بھنگ کی تعریف میں کتہے ہیں کہ بھنگ میں عافیت کی سرخروئی ہے .

سیندُھور

رک : سیندور.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھور دھانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھور دھانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone