تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھولْیا" کے متعقلہ نتائج

دُھولْیا

ایک خاک کا پیر جو بچے کھیل میں بناتے ہیں.

دُھولْیانا

مارنا ، دھپ لگانا.

دُھولْیا پُوت

بچّوں کا ایک قسم کا مذاق جس میں بچّے کسی پر الزام رکھ کر برات کے واسطے دھولیا پُوت دیتے ہیں اس طور پر کہ خاک کی چٹکی ہتھیلی پر رکھ کر اس میں تنکا کھڑا کر دیتے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ اگر وہ سچا ہے تو تنکے کو دانتوں سے اُٹھائے اگر اُٹھالے گا تو الزام سے بری ہے- جب وہ تنکا اُٹھانے لگتا ہے تو اپنا ہاتھ اس کے ہاتھوں پر نیچے سے مارتے ہیں کہ خاک اس کے من٘ھ میں بھر جاتی ہے پھر سب ہنستے ہیں .

دُھولْیا ماوَس

دھول کے پندھرواڑے کا پہلا یا آخری دن جب ہندو مذہبی جشن مناتے ہیں.

دُھولْیا مَٹْیا کَرْنا

خاک دُھول اوور مٹی میں اٹنا ؛ معاملات کو تہس نہس کرنا ، ملیا میٹ کرنا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھولْیا کے معانیدیکھیے

دُھولْیا

dhuuliyaaधूलिया

وزن : 212

دُھولْیا کے اردو معانی

  • ایک خاک کا پیر جو بچے کھیل میں بناتے ہیں.
  • دُھول یا خاک کا بنا ہوا ، کوئی چیز خاک کی بنی ہوئی ، خاکی ، خاک ، راکھ .

دُھولْیا کے قافیہ الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھولْیا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھولْیا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone