تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دُھولْیا پُوت" کے متعقلہ نتائج

دُھولْیا پُوت

بچّوں کا ایک قسم کا مذاق جس میں بچّے کسی پر الزام رکھ کر برات کے واسطے دھولیا پُوت دیتے ہیں اس طور پر کہ خاک کی چٹکی ہتھیلی پر رکھ کر اس میں تنکا کھڑا کر دیتے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ اگر وہ سچا ہے تو تنکے کو دانتوں سے اُٹھائے اگر اُٹھالے گا تو الزام سے بری ہے- جب وہ تنکا اُٹھانے لگتا ہے تو اپنا ہاتھ اس کے ہاتھوں پر نیچے سے مارتے ہیں کہ خاک اس کے من٘ھ میں بھر جاتی ہے پھر سب ہنستے ہیں .

اردو، انگلش اور ہندی میں دُھولْیا پُوت کے معانیدیکھیے

دُھولْیا پُوت

dhuuliyaa-puutधूलिया-पूत

  • Roman
  • Urdu

دُھولْیا پُوت کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • بچّوں کا ایک قسم کا مذاق جس میں بچّے کسی پر الزام رکھ کر برات کے واسطے دھولیا پُوت دیتے ہیں اس طور پر کہ خاک کی چٹکی ہتھیلی پر رکھ کر اس میں تنکا کھڑا کر دیتے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ اگر وہ سچا ہے تو تنکے کو دانتوں سے اُٹھائے اگر اُٹھالے گا تو الزام سے بری ہے- جب وہ تنکا اُٹھانے لگتا ہے تو اپنا ہاتھ اس کے ہاتھوں پر نیچے سے مارتے ہیں کہ خاک اس کے من٘ھ میں بھر جاتی ہے پھر سب ہنستے ہیں .

Urdu meaning of dhuuliyaa-puut

  • Roman
  • Urdu

  • bachcho.n ka ek kism ka mazaaq jis me.n bachche kisii par ilzaam rakh kar baraat ke vaaste dhuuliyaa puu.ot dete hai.n is taur par ki Khaak kii chuTkii hathelii par rakh kar is me.n tinkaa kha.Daa kar dete hai.n aur use kahte hai.n ki agar vo sachchaa hai to tinke ko daa.nto.n se uThaa.e agar uThaalegaa to ilzaam se barii hai- jab vo tinkaa uThaane lagtaa hai to apnaa haath is ke haatho.n par niiche se maarte hai.n ki Khaak is ke munh me.n bhar jaatii hai phir sab hanste hai.n

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دُھولْیا پُوت

بچّوں کا ایک قسم کا مذاق جس میں بچّے کسی پر الزام رکھ کر برات کے واسطے دھولیا پُوت دیتے ہیں اس طور پر کہ خاک کی چٹکی ہتھیلی پر رکھ کر اس میں تنکا کھڑا کر دیتے ہیں اور اسے کہتے ہیں کہ اگر وہ سچا ہے تو تنکے کو دانتوں سے اُٹھائے اگر اُٹھالے گا تو الزام سے بری ہے- جب وہ تنکا اُٹھانے لگتا ہے تو اپنا ہاتھ اس کے ہاتھوں پر نیچے سے مارتے ہیں کہ خاک اس کے من٘ھ میں بھر جاتی ہے پھر سب ہنستے ہیں .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دُھولْیا پُوت)

نام

ای-میل

تبصرہ

دُھولْیا پُوت

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone