تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھرور" کے متعقلہ نتائج

دَھرور

امانت، تحویل، ودیعت (دھروت)

دَھرور کَرنا

امانت رکھنا، ودیعت رکھنا، تحویل میں دینا

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھرور کے معانیدیکھیے

دَھرور

dharorधरोर

اصل: ہندی

  • Roman
  • Urdu

دَھرور کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • امانت، تحویل، ودیعت (دھروت)

    مثال جہاں جہاں نواب صاحب کی دھرور تھی اس کو سب کچھ معلوم تھا. اُسی دن اُس نے سب نوٹ اور جواہرات قابو میں کیے تھے. . ہلچل اور ... ترک تاز کے زمانے میں دھروڑ کا رکھنا خطرے سے خالی نہیں. میرے پاس پانچ روپے کائو کے دھرور (کسی کی امانت) کے رکھے تھے.

  • (کاشت کاری) رقم ضمانت جو ادائی لگان کے اطمینان کو پیشگی جمع کرائی جائے

Urdu meaning of dharor

  • Roman
  • Urdu

  • amaanat, tahviil, vadiiat (dhar vitt
  • (kaashatkaarii) raqam zamaanat jo adaa.ii lagaan ke itmiinaan ko peshgii jamaa karaa.ii jaaye

धरोर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • अमानत, तहवील, वदीअत (धरोवत)

    उदाहरण जहाँ जहाँ नवाब साहब की धरोर थी उसको सब कुछ मालूम था। उसी दिन उसने सब नोट और ज्वाहरात क़ाबू में किये थे हलचल और... तर्क ताज़ के ज़माने में धरोड़ का रखना ख़तरे से ख़ली नहीं

  • (कृषि) ज़मानत राशि जो अदाई लगान के संतोष को पहले ही जमा कराई जाये

    उदाहरण मेरे पास पाँच रुपये काऊ के धरोर (किसी की अमानत) के रखे थे

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھرور

امانت، تحویل، ودیعت (دھروت)

دَھرور کَرنا

امانت رکھنا، ودیعت رکھنا، تحویل میں دینا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھرور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھرور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone