تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دُھنْدَلْکا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دُھنْدَلْکا کے معانیدیکھیے
دُھنْدَلْکا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- صبح کاذب، جب فضا تاریک ہو، جُھٹ پٹا
- کہر زدہ، مطلع ابر آلود ہونے کی کیفیت
- ہلکا اندھیرا، نیم تاریکی، دن کے رخصت ہونے کا وقت
- بے یقینی کی کیفیت، مبہم صورتِ حال
شعر
گرچہ ہلکا سا دھندلکا ہے تصور بھی ترا
بند آنکھوں کو یہ منظر بھی بہت لگتا ہے
اک دھندلکا ہوں ذرا دیر میں چھٹ جاؤں گا
میں کوئی رات نہیں ہوں جو سحر تک جاؤں
English meaning of dhu.ndlakaa
Noun, Masculine
- faint light after sunset and before sunrise, dim light
- haze, haziness, mistiness
- slight darkness, mist
- uncertain situation
धुँदलका के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- सूर्योदय से पहले या सूर्यास्त के बाद का समय
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دُھنْدَلْکا)
دُھنْدَلْکا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔