تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھوتی میں سَب نَنگے" کے متعقلہ نتائج

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

اردو، انگلش اور ہندی میں دھوتی میں سَب نَنگے کے معانیدیکھیے

دھوتی میں سَب نَنگے

dhotii me.n sab nangeधोती में सब नंगे

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دھوتی میں سَب نَنگے کے اردو معانی

  • اندرونی حالت سب کی ایک جیسی ہے
  • سب میں کچھ نہ کچھ خرابی ہے اس لیے ظاہر پر دھوکا نہیں کھانا چاہیے

Urdu meaning of dhotii me.n sab nange

  • Roman
  • Urdu

  • andaruunii haalat sab kii ek jaisii hai
  • sab me.n kuchh na kuchh Kharaabii hai is li.e zaahir par dhoka nahii.n khaanaa chaahi.e

धोती में सब नंगे के हिंदी अर्थ

  • आंतरिक स्थित सब की एक जैसी है, अंदरूनी हालत सब की एक जैसी है
  • सब में कुछ न कुछ ख़राबी है इस लिए ऊपरी हालत देख कर धोखा नहीं खाना चाहिए

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دھُوتی

چار پانچ گز لبا کپڑا جو ہندو لوگ کمر سے نیچے تک، ٹانگوں کے بیچ سے نکال کر باندھتے ہیں بقیہ حصہ پیچھے گُھرَس لیتے ہیں (تہبند کا متبادل)، سفید ساڑی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھوتی میں سَب نَنگے)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھوتی میں سَب نَنگے

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone