تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈَھیر" کے متعقلہ نتائج

مُحاسَبَہ

حساب کتاب، جانچ پڑتال، کسی سے حساب لینا یا کرنا، تنقیح

مَحْسُوبی

حساب میں لگانا ، وضع کرنا ، مجرا کرنا

مُحاسِبی

محاسب کا کام، پیشہ یا عہدہ

مَحْسُوبَہ

شمار کیا گیا ، حساب کیا گیا

مُحاسَبَہ دینا

اپنا کام یا معاملہ حساب کتاب کے لیے پیش کرنا ، حساب دینا ۔

مُحاسَبَہ ہونا

حساب مانگا جانا

مُحاسَبَہ لینا

حساب کتاب لینا، محاسبہ کرنا، احتساب کرنا، پرسش کرنا

مُحاسَبَہ کَرْنا

حساب کرنا، مطالبہ کرنا، روپیہ کی پوچھ گچھ کرنا، حساب طلب کرنا، حساب مانگنا، حساب کی پوچھ گچھ کرنا، بازپرس کرنا

مُحاسَبَہ طَلَب کَرنا

حساب مانگنا

مُحاسَبَہ طَلَب ہونا

حساب مانگا جانا

بے مُحاسَبہ

بے سوچے سمجھے، اٹکل پچو، بری الذمہ

اَہلِ مُحاسَبہ

حساب دان، اکاؤنٹنٹ

آن را کہ حِساب پاک اَسْت اَز مُحاسَبَہ چِہ باک

(لفظاََ) جس کا حساب پاک ہے اُسے باز پرس سے کیا ڈر، (مراداََ) جو برا نہیں ہوتا وہ برائی کے الزام اور اس کی تحقیقات سے نہیں ڈرتا

پایَۂ مُحاسَبَہ میں آنا

محاسبہ ہونا، حساب لیا جانا ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈَھیر کے معانیدیکھیے

ڈَھیر

Dherढेर

اصل: ہندی

وزن : 21

موضوعات: کنایۃً

ڈَھیر کے اردو معانی

اسم، مؤنث

  • ایک ادنیٰ قوم کے لوگ جو اپنے آپ کو کوئوں کی نسل تصور کرتے ہیں اور مردار کھاتے ہیں .
  • انبار ، اَٹالا.
  • بہت سا ، بکثرت ، زیادہ مقدار یا تعداد میں.
  • ٹِیلا ، تودہ ، ڈھیپا (مٹی کا).
  • کثرت ، افراط ، بہتات ، فراوانی ؛ آںکھ کا میل.
  • (کنایتہً) قبر ، مزار .
  • ذخیرہ.

اسم، مذکر

  • ایک پہاڑی درخت جو دو قسم کا ہوتا ہے ایک خاردار ، دوسرا بے خار ، اس کا تنا چھوٹا اور سیدھا ہوتا ہے اس کے پتّے دو انگل چوڑے اور تین سے چھ انچ تک لمبے ہوتے ہیں وضع ان کی آڑو کے پتوں کی سی ہوتی ہے پھل پکائین کے پھل سے کسی قدر مشابہ اور گچھوں میں ہوتے ہیں اس کے پھولوں کا رنگ زرد بتایا جاتا ہے ، انکول.
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of Dher

Noun, Feminine

Noun, Masculine

  • grave
  • heap, mound, pile

Adjective

  • much, abundant, enough
  • tired, lying down

ढेर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • एक स्थान पर विशेषतः एक दूसरी पर रखी हुई बहुत सी वस्तुओं का ऊँचा समूह
  • एक स्थान पर नीचे-ऊपर रखी हुई बहुत-सी वस्तुओं का ऊँचा समूह; राशि; अटाला
  • अंबार; गंज
  • पुंज; टाल।

ڈَھیر کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈَھیر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈَھیر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone