تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں کے معانیدیکھیے
جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں
jiThaanii kaa bhai.nsaa aga.D dhau.n dhau.n•जिठानी का भैंसा अगड़ धौं धौं
ضرب المثل
جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں کے اردو معانی
- جٹھانی کا بیٹا موٹا ہے
- دوسرے کی اولاد فربہ نظر آتی ہے اور اپنی اگر فربہ بھی ہو تو کمزور معلوم ہوتی ہے
- جٹھانی کا بھینسا بھی خوب تگڑا رہتا ہے کیونکہ گھر میں اسی کی چلتی ہے
जिठानी का भैंसा अगड़ धौं धौं के हिंदी अर्थ
- जिठानी का बेटा मोटा है
- दूसरे की संतान मोटी नज़र आती है और अपनी अगर मोटी भी हो तो कमज़ोर प्रतीत होती है
- जिठानी का भैंसा भी ख़ूब तगड़ा रहता है क्यूँकि घर में उसी की चलती है
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں)
جِٹھانی کا بَھینسا اَگَڑ دَھوں دَھوں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔