تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھنی" کے متعقلہ نتائج

کَارُوْبار

کام کاج، بیوپار، مشاغل، دھندے، تجارت

کَارُوْبارِی

تاجر

کَارُوْبارِی مَعْلُومِیَات

تجارتی جانکاری، معلوماتی اور انتظامی تصورات

کَارُوْبارِی حِکْمَتِ عَمْلی

طویل مدتی تجارتی منصوبہ بندی

کَارُوْبارِی ضَابْطَہ عَمَل

تجارتی یا کاروباری ضابطہ اخلاق، وہ شرائط و قواعد جو حکومت یا ریاست کی طرف سے لوگوں کے مالیاتی اور تجارتی تحفظ کے لیے بنائے گئے ہوں

کَارُوْبار چَلْنا

دنیا کا کام کاج چلنا، بیوپار کا جاری رہنا

کَارُوْبار بَڑْھنا

بیوپار میں ترقی ہونا

کَارُوْبار پَھیلانا

امور جہانبانی کو ترقی دینا، حسن انتظام سے کام لینا

کَارُوْبار چَمْکانا

کام دھندے کو ترقی دینا، بیوپار کو آگے بڑھانا، فروغ دینا، کام پر مکمل توجہ دینا

کَارُوْبار بِٹھا دینا

کام کاج یا بیوپار میں نقصان پیدا کر دینا

کَارُوْبارِی گُر

کاروباری حکمت عملی

کَارُوْبارِی حَرِیف

تجارتی حریف، تجارتی رقیب

کَارُوْبارِ زِْندگی

دنیاوی زندگی کے کام کاج، زندگی کے عام مشغلے

کَارُوْبارِی اَفراد

تجارتی لوگ، سوداگر لوگ

مَنْدا کَارُوْبار

ماند تجارت، ٹھپ کاروبار

نَظمِیاتِ کَارُوْبار

تجارت کا نظم، کاروبار کے انتظام

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھنی کے معانیدیکھیے

دَھنی

dhaniiधनी

اصل: سنسکرت

وزن : 12

دَھنی کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. مالدار ، دولت مند.
  • ۱. گھوڑے کی ایک نسل ، خچَر ، گھوڑے کی نسل کا بیل.
  • ۲. مالک ، آقا ، حاکم ، خداوند.
  • ۲. پنجاب کا وہ میدانی علاقہ جہاں گھوڑوں کی یہ نسل پائی جاتی ہے اور اسی نام کی زبان بولی جاتی ہے.
  • ۳. (i) (مجازاً) ماہر ، کامل ، کسی خاص کام میں مہارت رکھنے والا.
  • (ii) ارادے کا مضبوط ، وعدے کا پاس کرنے والا ، وعدے کا پَکّا .
image-upload

وضاحتی تصویر

کیا آپ کے پاس کوئی تصویر ہے جو اس لفظ کی بہتر ترجمانی کر سکے؟

اگر ہاں، تو اسے یہاں اپلوڈ کیجیے تاکہ اس لفظ کے معنی مزید اجاگر ہو سکیں۔ مزید جانیے

شعر

English meaning of dhanii

Noun, Masculine

  • proprietor, possessor
  • beam, rafter, mule, a breed of animals in the Punjab

Adjective

  • rich, wealthy, affluent

धनी के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • मालिक, स्वामी, आक़ा, हाकिम
  • घोड़े की एक नसल, ख़च्चर, घोड़े की नसल का बैल
  • पंजाब का वो मैदानी इलाक़ा जहां घोड़ों की ये नसल पाई जाती है और इसी नाम की ज़बान बोली जाती है

विशेषण

  • जिसके पास खूब धन हो; धनवाला; धनाढ्य; दौलतमंद
  • किसी कार्य में कुशल; सिद्धहस्त, जैसे- मधुर आवाज़ का धनी
  • उच्चवर्गीय; उच्चवित्त

دَھنی کے مترادفات

دَھنی کے مرکب الفاظ

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھنی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھنی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone