تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھما دَھم" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھما دَھم کے معانیدیکھیے
دَھما دَھم کے اردو معانی
فعل متعلق
- متواتر گولے چھوٹنے کی آواز، تھپتھپانے کی آواز
اسم، مؤنث
- کئی بار گرنے سے لگاتار دھم دھم کی آواز، لگاتار گرنے پڑنے کی آواز، ڈھول پیٹنے کی آواز، ڈھول کی آواز، ضرب کی آواز، چوٹ کی آواز، چوٹ، ضرب، وار، مار پیٹ، دنگا، فساد
شعر
یاس و امید و شادی و غم نے دھوم اٹھائی سینہ میں
خوب مجھے ہے آج دھما دھم مار کٹائی سینہ میں
English meaning of dhamaa-dham
Adverb
- with thumping, beat of a drum, sound of drum
Noun, Feminine
- sound of thumping or stamping, beat of a drum, sound of drum
धमा-धम के हिंदी अर्थ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھما دَھم)
دَھما دَھم
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔