تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَھک دَھک" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَھک دَھک کے معانیدیکھیے
دَھک دَھک کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دل کی دھڑکن، دھڑک، گھبراہٹ، بیچینی اضطراب
- دھڑکن دل یا کلیجے کی تڑپ، بیقراری گھبراہٹ، تھرتھراہٹ
- ڈھول وغیرہ بجنے کی آواز
- دوڑ دوڑ (کر)
شعر
کھٹک ہے آنکھوں میں میری اب تک دل اس کا بھی ہو رہا ہے دھک دھک
نہ دید مجھ کو ہوئی مبارک نہ راس اس کو سنگار آیا
میں بتاتا ہوں تمہاری یاد رکھتا ہوں کہاں
یہ مرے سینے میں جو ہوتی ہے دھک دھک یاد ہے
English meaning of dhak-dhak
Noun, Feminine
- sound of breathing, palpitation beating of heart
- tremor, perturbation, anxiety apprehension
धक-धक के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- (लाक्षणिक) घबराहट, थरथराहट, बेचैनी, धक-धकी, धड़क, धुक-धुकी
- अग्नि के भड़कने पर होने वाली आवाज़
- हृदय के धड़कने की आवाज़
- ढोल आदि बजने की आवाज़
- दौड़ दौड़ (कर)
دَھک دَھک سے متعلق محاورے
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَھک دَھک)
دَھک دَھک
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔