تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا" کے متعقلہ نتائج

دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا

سب کا سب فروخت ہو جانا ، بہت جلد بک جانا .

دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا

سب کا سب فروخت کرنا ، تیزی سے بیچنا.

دَھڑا دَھڑی بِکْنا

کثرت سے فروخت ہونا

ٹَکے دَھڑی کَر دینا

بہت سستا بیچنا (دو پیسے کے بدلے میں دھڑی بھر یعنی پانچ سیر چیز دینا)

دَھڑی کے پان بَنَینی کھائے ، کَہو بھائی گَھر رَہے یا جائے

بخیل آدمی ادنیٰ خرچ سے گھبراتا ہے

اَڑی دَھڑی سب قاضی کے سر پڑی

پرائی بلا اپنے سر پڑی، دوسرے کی مصیبت اٹھانی پڑی، کسی کام کی بھلائی برائی مرکزی آدمی کے سر آ کر پڑتی ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا کے معانیدیکھیے

دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا

dha.Dii-dha.Dii kar ke biknaaधड़ी-धड़ी कर के बिकना

محاورہ

  • Roman
  • Urdu

دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا کے اردو معانی

  • سب کا سب فروخت ہو جانا ، بہت جلد بک جانا .

Urdu meaning of dha.Dii-dha.Dii kar ke biknaa

  • Roman
  • Urdu

  • sab ka sab faroKhat ho jaana, bahut jald bik jaana

धड़ी-धड़ी कर के बिकना के हिंदी अर्थ

  • सब का सब फ़रोख़त हो जाना, बहुत जल्द बिक जाना

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا

سب کا سب فروخت ہو جانا ، بہت جلد بک جانا .

دَھڑی دَھڑی کَر کے بیچْنا

سب کا سب فروخت کرنا ، تیزی سے بیچنا.

دَھڑا دَھڑی بِکْنا

کثرت سے فروخت ہونا

ٹَکے دَھڑی کَر دینا

بہت سستا بیچنا (دو پیسے کے بدلے میں دھڑی بھر یعنی پانچ سیر چیز دینا)

دَھڑی کے پان بَنَینی کھائے ، کَہو بھائی گَھر رَہے یا جائے

بخیل آدمی ادنیٰ خرچ سے گھبراتا ہے

اَڑی دَھڑی سب قاضی کے سر پڑی

پرائی بلا اپنے سر پڑی، دوسرے کی مصیبت اٹھانی پڑی، کسی کام کی بھلائی برائی مرکزی آدمی کے سر آ کر پڑتی ہے

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَھڑی دَھڑی کَر کے بِکْنا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone