تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دھار دَھورا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دھار دَھورا کے معانیدیکھیے
دھار دَھورا کے اردو معانی
اسم، مذکر
- (کاشت کاری) دریا کے پانی کے عمل سے بنی ہوئی اراضی جو پانی کی دھار سے لگی ہوئی رہے ، وہ دو قطعہ زمین جو پانی کی دھار سے کٹ کی علیحدہ ہو جائیں اور اپنی کی دھار ان کے درمیان حدِ فاصل بن جائے.
- وہ حد جو چشمے کے جاری ہونے سے بن جاتی ہے
- (کاشت کاری) دریا برآمد زمین کا لگان
धार-धोरा के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- (काशतकारी) दरिया बरामद ज़मीन का लगान
- नदी के उतरने पर निकलने वाली जमीन, वो सीमा जो चश्मे के जारी होने से बन जाती है
- (काशतकारी) नदी के पानी की प्रक्रिया से बनी खेती जो पानी की धार से लगी हुई रहे, वो दो क़ता ज़मीन जो पानी की धार से कट से अलग हो जाएं और पानी की धार उनके बीच सीमा रेखा बन जाये
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دھار دَھورا)
دھار دَھورا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔