تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھانچ" کے متعقلہ نتائج

ڈھانچ

جاندار کا جسم جس کا گوشت پوست گل سڑ کر جھڑ گیا ہو اور صِرف ہڈّیاں ہی ہڈّیاں رہ گئی ہوں، پنجر

ڈھانچَا

ایک قِسم کی فصل جسے سبز کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے یہ کھڑے پانی میں اُگ سکتی ہے۔ اس فصل کو سبز کھاد کے لیے مارچ کے آخر میں بویا جاتا ہے۔

ڈھانچہ

skeleton, structure

ڈھانچَا بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَا ہو کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ ہو کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ہَڈِّیوں کا ڈھانْچ

رک : ہڈیوں کا ڈھانچا ؛ مراد : بہت کم زور ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھانچ کے معانیدیکھیے

ڈھانچ

Dhaa.nchढाँच

اصل: ہندی

وزن : 21

  • Roman
  • Urdu

ڈھانچ کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جاندار کا جسم جس کا گوشت پوست گل سڑ کر جھڑ گیا ہو اور صِرف ہڈّیاں ہی ہڈّیاں رہ گئی ہوں، پنجر
  • خاکہ، نقشہ، ڈول
  • چوکھٹا، ٹھاٹر
  • قالب، جسم
  • بغیر بُنا پلنگ، بے بُنی کرسی
  • (چھتری سازی) چھتری کا ٹھاٹ، پنجر
  • ساخت، بناوٹ

شعر

Urdu meaning of Dhaa.nch

  • Roman
  • Urdu

  • jaanadaar ka jism jis ka gosht post gul sa.D kar jha.D gayaa ho aur sirph haDDiyaa.n hii haDDiyaa.n rah ga.ii huu.n, pinjar
  • Khaakaa, naqsha, Dol
  • chaukhaTaa, ThaaTar
  • qaalib, jism
  • bagair buna palang, be bunii kursii
  • (chhatrii saazii) chhatrii ka ThaaT, pinjar
  • saaKhat, banaavaT

English meaning of Dhaa.nch

Noun, Masculine

  • frame, frame-work
  • skeleton
  • mould
  • plan, form

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھانچ

جاندار کا جسم جس کا گوشت پوست گل سڑ کر جھڑ گیا ہو اور صِرف ہڈّیاں ہی ہڈّیاں رہ گئی ہوں، پنجر

ڈھانچَا

ایک قِسم کی فصل جسے سبز کھاد کے طور پر استعمال کیا جاتا ہے یہ کھڑے پانی میں اُگ سکتی ہے۔ اس فصل کو سبز کھاد کے لیے مارچ کے آخر میں بویا جاتا ہے۔

ڈھانچہ

skeleton, structure

ڈھانچَا بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ بَن کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَا ہو کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ڈھانچَہ ہو کَر رَہ جانا

اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں

ہَڈِّیوں کا ڈھانْچ

رک : ہڈیوں کا ڈھانچا ؛ مراد : بہت کم زور ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھانچ)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھانچ

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone