تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"ڈھانچَہ ہو کَر رَہ جانا" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھانچَہ ہو کَر رَہ جانا کے معانیدیکھیے
ڈھانچَہ ہو کَر رَہ جانا کے اردو معانی
-
اتنا دبلا اور کمزور ہو جانا کہ جِسم کی ہڈیاں نظر آنے لگیں
مثال - (۱۹۴۴، سوانح عمری و سفرنامہ، حیدر، ۴۹) رشید ایسی بِیمار ہوئیں کہ ان کا سارا حسن غارت ہو گیا، وہ ایک ڈھانچہ بن کر رہ گئیں. - آج میں بے شل ڈھانچہ ہو کر رہ گیا ہوں لیکن اس زمانے میں جسامت کے لحاظ سے میں ننگِ انسانیت نہ تھا.
ढाँचा हो कर रह जाना के हिंदी अर्थ
-
इतना दुबला और कमज़ोर हो जाना कि शरीर की हड्डियाँ नज़र आने लगीं
उदाहरण - रशीद ऐसी बीमार हुईं कि उनका सारा हुस्न ग़ारत हो गया। - आज मैं बे शल ढाँचा होकर रह गया हुँ लेकिन उस ज़माने में जसामत के लिहाज़ से मैं नंग्ग-ए-इंसानियत न था।
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (ڈھانچَہ ہو کَر رَہ جانا)
ڈھانچَہ ہو کَر رَہ جانا
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔