تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دھاما" کے متعقلہ نتائج

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دھاما کے معانیدیکھیے

دھاما

dhaamaaधामा

اصل: سنسکرت

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

دھاما کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • طبلے کا چوڑا حصَہ، طبلے کے دو ٹکڑے ہیں ایک مادہ، جو تنگ ہے اور بڑی کہلاتا ہے، دوسرا نر، جو چوڑا ہے اور دھاما کہلاتا ہے
  • (بید کا بنا ہوا) ٹوکرا

Urdu meaning of dhaamaa

Roman

  • table ka chau.Daa hissaa, table ke do Tuk.De hai.n ek maadda, jo tang hai aur ba.Dii kahlaataa hai, duusraa nar, jo chau.Daa hai aur dhaama kahlaataa hai
  • (bed ka banaa hu.a) Tokraa

English meaning of dhaamaa

Noun, Masculine

  • basket (made of cane)

धामा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • तबले का चौड़ा वाला हिस्सा (तबले के दो भाग होते हैं जिनमें से एक सँकरा वाला मादा तो दूसरा चौड़ा वाला नर या धामा कहलाता है)
  • बेंत का बुना हुआ एक प्रकार का टोकरा या बड़ी दौरी, आनाज आदि रखने का बड़ा टोकरा
  • ब्राह्मणों को मिलने वाला भोजन का निमंत्रण, खाने का न्योता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مِلْنے

ملنا (رک) کی مغیرہ حالت، تراکیب میں مستعمل

مِلْنے جُلنے

ملنا جلنا کی مغیرہ حالت، ملاقات کرنے والے

مِلنے جُلنے کو آنا

۔ملاقات کو آنا۔؎

مِلْنے جُلنے کو آنا

ملاقات کو آنا ، استقبال کو آنا .

مِلْنے سے پَرْہیز ہونا

ملاقات سے گریز ہونا ، ملنا نہ چاہنا ۔

مِلْنے سے کوئی مِلتا ہے

باہم ملاقات سے اتحاد ہو جاتا ہے ، جو کسی سے ملتا ہے تو دوسرا بھی اس سے ملتا ہے ۔

مِلْنے والے

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے والا

دوست، احباب، شناسا، ملاقاتی

مِلْنے کو جانا

۔ملاقات کے لیے جانا۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دھاما)

نام

ای-میل

تبصرہ

دھاما

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone