تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈھائی گَھر" کے متعقلہ نتائج

ڈھائی گَھر

(شطرنج) بِساط پر گھوڑے کی مُقَررَّہ چال دو سیدھی چالیں اور ایک دائیں یا بائیں آڑی چال.

ڈھائی گَھر کا پَینتْرا

(پٹَے بازی) ایک قسم کا ٹھاٹ، لڑنے میں پاؤں کی ایک چلت

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور ڈھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈھائی گَھر کے معانیدیکھیے

ڈھائی گَھر

Dhaa.ii-gharढाई-घर

موضوعات: شطرنج غم

  • Roman
  • Urdu

ڈھائی گَھر کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • (شطرنج) بِساط پر گھوڑے کی مُقَررَّہ چال دو سیدھی چالیں اور ایک دائیں یا بائیں آڑی چال.

Urdu meaning of Dhaa.ii-ghar

  • Roman
  • Urdu

  • (shatranj) bisaat par gho.De kii muqrarrah chaal do siidhii chaale.n aur ek daa.e.n ya baa.e.n aa.Dii chaal

ढाई-घर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • (शतरंज) बिसात पर घोड़े की तय चाल दो सीधी चालें और एक दाएँ या बाएँ आड़ी चाल

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

ڈھائی گَھر

(شطرنج) بِساط پر گھوڑے کی مُقَررَّہ چال دو سیدھی چالیں اور ایک دائیں یا بائیں آڑی چال.

ڈھائی گَھر کا پَینتْرا

(پٹَے بازی) ایک قسم کا ٹھاٹ، لڑنے میں پاؤں کی ایک چلت

گَھڑی بَھر میں گَھر جَلے اور ڈھائی گَھڑی میں بَھدار

ایک آفت نے تو کام تمام کر دیا اب آئندہ کی آفتوں کو کون جھیل سکے گا.

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈھائی گَھر)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈھائی گَھر

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone