تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیس نِکالا" کے متعقلہ نتائج

نِکالا

بطور لاحقہ

نِکالا ہُوا

outcast

نِکالا چاہِیے

نکال دیا جائے ، نکال دینا چاہیے ۔

نِکالا جانا

نکال دیا جانا ملک بدر یا شہر بدر کیا جانا

نِکالا مِلنا

شہر بدر کیا جانا، جلا وطن کیا جانا، کسی تنظیم وغیرہ سے خارج کیا جانا

دیس نِکالا

۱. بطور سزا کسی کو وطن سے باہر کردینے کا عمل ، جلاوطنی .

دیش نِکالا

ملک سے نکالے جانے کا عمل، جلاوطن کئے جانے کا عمل، ملک بدری

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

گَھر نِکالا مِلْنا

گھر سے نکالا جانا.

دیس نِکالا لینا

خود عائد کردہ جلا وطنی اِختیار کرنا، وطن واپس نہ جانے کا عہد کرنا، وطن چھوڑنا، جلاوطنی میں جانا (رضاکارانہ طور پر)

دیس نِکالا دینا

۱. جلاوطن کرنا ، شہر بدر کرنا (سزا دینے کے موقع پر مستعمل ہے).

اَبھی کَلْجُگ نے اَنْگُوٹھا ہی نِکالا ہے

(کنایۃً) بے حیائی ، بے شرمی اور بگاڑ کی شروعات ہے.

بھاڑ سے نِکالا بَھٹّی میں جھونکا

ایک مصیبت سے نکال کر دوسری مصیبت میں ڈال دیا

اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

تُم نے دِل سے نِکالا ، شَہْر تیرا ہَم چھوڑ دیں گے

تم نے دل سے نکالا شہر تیرا ہم چھوڑ دینگے

نار نے نِکالا دانْت اَور مَرْد نے تاڑا آنْت

عورت ہنسی اور مرد سے پھنسی

اردو، انگلش اور ہندی میں دیس نِکالا کے معانیدیکھیے

دیس نِکالا

des-nikaalaaदेस-निकाला

وزن : 21122

  • Roman
  • Urdu

دیس نِکالا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • ۱. بطور سزا کسی کو وطن سے باہر کردینے کا عمل ، جلاوطنی .
  • ۲. وہ شخص جس کو شہر بدر کِیا گیا ہو .
  • ۳. وطن چھوڑ دینے کا عمل ، ہجرت ، خود شہر سے چلا جانا.

شعر

Urdu meaning of des-nikaalaa

  • Roman
  • Urdu

  • ۱. bataur sazaa kisii ko vatan se baahar kardene ka amal, jilaavatnii
  • ۲. vo shaKhs jis ko shahr badar kyuu gayaa ho
  • ۳. vatan chho.D dene ka amal, hijrat, Khud shahr se chala jaana

English meaning of des-nikaalaa

Noun, Masculine

  • exile, ostracism, banishment, extradition

देस-निकाला के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • देश या राज्य से बाहर निकाले जाने का दंड, देश निर्वासन, राज्य-निर्वासन, समाज से निष्कासन, तड़ीपार, बहिष्कार, वनवास

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

نِکالا

بطور لاحقہ

نِکالا ہُوا

outcast

نِکالا چاہِیے

نکال دیا جائے ، نکال دینا چاہیے ۔

نِکالا جانا

نکال دیا جانا ملک بدر یا شہر بدر کیا جانا

نِکالا مِلنا

شہر بدر کیا جانا، جلا وطن کیا جانا، کسی تنظیم وغیرہ سے خارج کیا جانا

دیس نِکالا

۱. بطور سزا کسی کو وطن سے باہر کردینے کا عمل ، جلاوطنی .

دیش نِکالا

ملک سے نکالے جانے کا عمل، جلاوطن کئے جانے کا عمل، ملک بدری

سُوئی کے ناکے سے سَب کو نِکالا ہے

سب کو فرمان٘بردار بنایا ہے

گَھر نِکالا مِلْنا

گھر سے نکالا جانا.

دیس نِکالا لینا

خود عائد کردہ جلا وطنی اِختیار کرنا، وطن واپس نہ جانے کا عہد کرنا، وطن چھوڑنا، جلاوطنی میں جانا (رضاکارانہ طور پر)

دیس نِکالا دینا

۱. جلاوطن کرنا ، شہر بدر کرنا (سزا دینے کے موقع پر مستعمل ہے).

اَبھی کَلْجُگ نے اَنْگُوٹھا ہی نِکالا ہے

(کنایۃً) بے حیائی ، بے شرمی اور بگاڑ کی شروعات ہے.

بھاڑ سے نِکالا بَھٹّی میں جھونکا

ایک مصیبت سے نکال کر دوسری مصیبت میں ڈال دیا

اَچّھا باپ دادا کا نام نِکالا

خاندان کو بد نام کیا، باپ دادا کی عزت خاک میں ملادی

تُم نے دِل سے نِکالا ، شَہْر تیرا ہَم چھوڑ دیں گے

تم نے دل سے نکالا شہر تیرا ہم چھوڑ دینگے

نار نے نِکالا دانْت اَور مَرْد نے تاڑا آنْت

عورت ہنسی اور مرد سے پھنسی

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیس نِکالا)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیس نِکالا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone