تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیس چوری نہ پردیس بھیک" کے متعقلہ نتائج

چوری

رک : چن٘وری مع تحتی

چُوری

روٹی کو توڑ کر گھی اور چینی میں اس کا چورما بنایا کر ایک پکوان بنایا جاتا ہے، چُورما، ملیدہ

چوری سَفید ہونا

اندھا ہوجانا (آنکھوں کے ساتھ مستعمل).

چوری اَور سَرہَنگی

رک : چوری اور سر زوری.

چوری و سَرہَنگی

رک : چوری اور سرہن٘گی.

چوری ہونا

کسی چیز کا چُرا لیا جانا ، رک : چوری جانا.

چوری اَور سِینَہ زوری

رک : چوری اور سر زوری.

چوری اور مُنْہ زوری

insolence despite wrongdoing, effrontery, brazen or insolent behaviour

چوری اور مُنھ زوری

اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر دھمکانا ، اپنے قصور پر نادم نہ ہونا.

چَوری کا پَہاڑ کَرْنا

معمولی بات بڑھا چڑھا کر بیان کرنا یا ظاہر کرنا.

چَوری رَہے تو تیل نِکْلے

اصل چیز ہونی چاہیے سب کام ہوجاتے ہیں، روپیہ ہونا چاہیے

چوری بے تھانْگ نہِیں ہوتی

ساز باز کے بغیر چوری نہیں ہوتی یعنی بھید یا راز ملنے سے ہی چوری ہوتی ہے

چوری سُوں

رک : چوری سے.

چَوری کا پَہاڑ بَنْنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا، ذراسی بات کا بہت بڑا بن جانا

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

چوری کَرْنا

نظر بچا کر کسی کا مال اڑا لینا، چوری کرنا، چرانا، چھپا کر یا آنکھ بچا کر کوئی چیز اڑالینا

چوری چُھپے

در پردہ، خُفیہ طورپر، چُھپ چُھپا کر

چوری کالَک

بدن کا سیاہ خال یا مسہ ؛ وہ آدمی جس کے بدن پر یہ خال ہو.

چوری مِلْنا

چوری پکڑی جانا ، چوری کا سراغ لگ جانا ، چور کا پتا چلنا.

چوری لَگانا

چوری کا الزام دینا، چوری کی تہمت دھرنا، چور قراردینا

چوری چَکوری

چُھپ کر ، دوسروں سے پوشیدہ رہ کر ، ناجائز طریقے یا تدبیر سے

چوری چَکاری

چوری، چھوٹی بڑی چوریوں کی واردات

چوری بَرْدار

وہ ملازم جو بادشاہوں اورامیروں کے ہاں چنور ہلانے پر مامورہو

چوری نِکالْنا

چوری پکڑنا ، چرائی ہوئی شے کا کھوج لگانا.

چوری پَکَڑْنا

کسی کے چوری کے عمل کی گرفت کرنا

چوری چُھْپواں

رک : چوری چُھپے.

چوری چِھنالا

خفیہ بدمعاشی یا اوباشی ، چھپ کر عیب یا برائی کی بات.

چوری سے

خُفیہ طورپر ، چُپکے سے ، چُھپ کر ، دوسروں کی نظر بچا کر.

چوری چوری

چھپ کر، در پردہ، خفیہ

چوری کی مِٹھائی

رک : چوری کا گڑ ، مفت کا عیش.

چوری سُوں لِیانا

چُرا کر یا چُھپا کر لانا.

چوری سَپَڑ جانا

چوری پکڑی جانا.

چوری اَور چَتُرائی

ایک تو چوری کرنا دوسرے حیلہ بازی دکھانا

چوری اور سَر زوری

اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر اُلٹا دوسرے کو قصور وار ٹھہرانا، اپنی غلطی نہ سمجھنا، سرکشی کرنا اور اکڑنا، ڈھٹائی سے سامنا کرنا

چوری کا گُڑ مِیٹھا

انسان کی فطرت ہے کہ اسے باہر کی اور مُفت کی چیز اچھی لگتی ہے

چوری کَرنے کا خَبْط

Kleptomania, Strong wish to steal things without need.

چوری کی نَظَر ڈالْنا

چرانے کی نیت رکھنا، چوری کرنے کے خیال سے کسی چیز کو تاکنا

چوری جانا

کسی چیز کا چرا لیا جانا

چَوری کَٹ

تل کے پھول کا زیرہ ، زرگل.

چَوری کُٹ

کُٹے ہوئے تلوں کی مٹھائی جس میں کھان٘ڈ یا شکر ملی ہوئی ہو

چَوری چَوْری

تل چاول اور شکر ملا کر بنائی ہوئی مٹھائی ،رک : تل چوری.

چَوری چُوری

ایک قسم کی مٹھائی جس میں غالب جزو تلوں کا ہوتا ہے، عموماََ ہندو لوگ دیوتاؤں پر چڑھاتے ہیں.

چَوری نَگی

پت (کھان٘ڈ یاگڑ کا تار بند قوام جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے) کی نہایت باریک بنای ہوئی پٹڑیاں یا گلاس جس پر کہیں کہیں تل اور الائچی دانہ چچکادنے جاتے ہیں.

چوری بے سراغ نہیں نکلتی

جب تک سراغ نہ لیا جائے چوری کا پتہ نہیں چلتا

چَوری کَڑی

رک : تل بچی، تلکڑی (بندش).

چوری کا مال

stolen goods

چَوری مَبور

مور کی نوع میں ایک قسم کا پرندہ جس کے جسم پر تل کے مانند کالے نشان ہوتے ہیں.

چوری لے جانا

چُھپا کر لے جانا ، اُڑا کر لے جانا ؛ زبردستی لے جانا.

چَوَری کَرْنا

مگس رانی کرنا، جھل کر مکھیاں اُڑانا

چَوری کَچْری

اگر تلوں کو مقشر کرکے بھون کر کوٹ لیں مگر روغن نہ نکالیں تو ہندوستان میں اسکو تل کچری کہتے ہیں.

چَوری شَکْری

(عو) شادی کے دن کی ایک رسم ہے کہ جب دولھا دلھن کے پاس جاتا ہے تو ہتیلی پر تل اور شکر رکھتے ہیں جسےدولھا سات مرتبہ چاٹنا ہے.

مُنہ چوری

شرمندگی کے سبب کسی کے سامنے نہ جانا ، خجالت یا ڈر خوف کے سبب منھ نہ دکھانا ۔

نِگاہوں کی چوری

نظر بچا کر دیکھنا ، چھپ کر دیکھنا.

نَہ پَردَہ نَہ چوری

کسی سے رازداری نہ برتنے والے یا دیدہ دلیری کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

بے بھیدی چوری نَہِیں

چوری اسی وقت ہوتی ہے جب کوئی مخبر چور کو یہ خبر دے کہ فلاں جگہ مال رکھا ہے

لَکھ چوری کَکھ چوری

چوری چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ بہرحال ہے تو چوری.

اُونْٹ کی چوری نِہورے نِہورے

کسی بڑے کام کو چپ چاپ نہیں کیا جا سکتا، وہ ظاہر ہو ہی جائے گا

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی

ہم تو صاف صاف اور کھری بات جانتے ہیں دھوکا دھڑی نہیں کرتے.

کَیا چوری

کیا ڈر، کوئی ڈر نہیں، کیوں لحاظ کیا جائے، کیوں چھپا جائے

چُھپا چوری

پوشیدہ طور پر ، معاشرے پر ظاہر کیے بغیر .

اردو، انگلش اور ہندی میں دیس چوری نہ پردیس بھیک کے معانیدیکھیے

دیس چوری نہ پردیس بھیک

des chorii na prades bhiikदेस चोरी न प्रदेस भीक

نیز : دیس چوری، پردیس بھیک

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیس چوری نہ پردیس بھیک کے اردو معانی

  • وطن میں چوری کرنے سے پردیس میں بھیک مانگنا بہتر ہے کیوں کہ وہاں کوئی پہچانے گا نہیں اور اس میں شرم کی کوئی بات نہیں ہوگی
  • بُرا کام کہیں نہیں کرنا چاہیئے
  • ایسے آدمی کے لئے کہتے ہیں جس کا چوری یا بھیک کے سوا گزر بسر کا اور کوئی ذریعہ نہیں

Urdu meaning of des chorii na prades bhiik

  • Roman
  • Urdu

  • vatan me.n chorii karne se pardes me.n bhiik maa.ngnaa behtar hai kyo.n ki vahaa.n ko.ii pahchaanegaa nahii.n aur is me.n shram kii ko.ii baat nahii.n hogii
  • buraa kaam kahii.n nahii.n karnaa chaahii.e
  • a.ise aadamii ke li.e kahte hai.n jis ka chorii ya bhiik ke sivaa guzar basar ka aur ko.ii zariiyaa nahii.n

देस चोरी न प्रदेस भीक के हिंदी अर्थ

  • अपने देश में चोरी करने से विदेश में भीख माँगना अच्छा है क्योंकि वहाँ कोई पहचानेगा नहीं और उस में लाज की कोई बात नहीं होगी
  • बुरा काम कहीं नहीं करना चाहिए
  • ऐसे आदमी के लिए कहते हैं जिसका चोरी या भीख के सिवा गुज़र-बसर का और कोई ज़रिया नहीं

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

چوری

رک : چن٘وری مع تحتی

چُوری

روٹی کو توڑ کر گھی اور چینی میں اس کا چورما بنایا کر ایک پکوان بنایا جاتا ہے، چُورما، ملیدہ

چوری سَفید ہونا

اندھا ہوجانا (آنکھوں کے ساتھ مستعمل).

چوری اَور سَرہَنگی

رک : چوری اور سر زوری.

چوری و سَرہَنگی

رک : چوری اور سرہن٘گی.

چوری ہونا

کسی چیز کا چُرا لیا جانا ، رک : چوری جانا.

چوری اَور سِینَہ زوری

رک : چوری اور سر زوری.

چوری اور مُنْہ زوری

insolence despite wrongdoing, effrontery, brazen or insolent behaviour

چوری اور مُنھ زوری

اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر دھمکانا ، اپنے قصور پر نادم نہ ہونا.

چَوری کا پَہاڑ کَرْنا

معمولی بات بڑھا چڑھا کر بیان کرنا یا ظاہر کرنا.

چَوری رَہے تو تیل نِکْلے

اصل چیز ہونی چاہیے سب کام ہوجاتے ہیں، روپیہ ہونا چاہیے

چوری بے تھانْگ نہِیں ہوتی

ساز باز کے بغیر چوری نہیں ہوتی یعنی بھید یا راز ملنے سے ہی چوری ہوتی ہے

چوری سُوں

رک : چوری سے.

چَوری کا پَہاڑ بَنْنا

ذرا سی بات کو ناخوشگوار حد تک طول دینا، سیدھی بات میں جھگڑا پیدا کرنا، ذراسی بات کا بہت بڑا بن جانا

چَوری کا پَہاڑ اور مَیل کا بَیل

رک: میّل کا بیّل، بات بتنگڑ، معمولی سی کا بات کی بہت زیادہ اہمیت ظاہر کرنے کے موقع پر مستعمل.

چوری کَرْنا

نظر بچا کر کسی کا مال اڑا لینا، چوری کرنا، چرانا، چھپا کر یا آنکھ بچا کر کوئی چیز اڑالینا

چوری چُھپے

در پردہ، خُفیہ طورپر، چُھپ چُھپا کر

چوری کالَک

بدن کا سیاہ خال یا مسہ ؛ وہ آدمی جس کے بدن پر یہ خال ہو.

چوری مِلْنا

چوری پکڑی جانا ، چوری کا سراغ لگ جانا ، چور کا پتا چلنا.

چوری لَگانا

چوری کا الزام دینا، چوری کی تہمت دھرنا، چور قراردینا

چوری چَکوری

چُھپ کر ، دوسروں سے پوشیدہ رہ کر ، ناجائز طریقے یا تدبیر سے

چوری چَکاری

چوری، چھوٹی بڑی چوریوں کی واردات

چوری بَرْدار

وہ ملازم جو بادشاہوں اورامیروں کے ہاں چنور ہلانے پر مامورہو

چوری نِکالْنا

چوری پکڑنا ، چرائی ہوئی شے کا کھوج لگانا.

چوری پَکَڑْنا

کسی کے چوری کے عمل کی گرفت کرنا

چوری چُھْپواں

رک : چوری چُھپے.

چوری چِھنالا

خفیہ بدمعاشی یا اوباشی ، چھپ کر عیب یا برائی کی بات.

چوری سے

خُفیہ طورپر ، چُپکے سے ، چُھپ کر ، دوسروں کی نظر بچا کر.

چوری چوری

چھپ کر، در پردہ، خفیہ

چوری کی مِٹھائی

رک : چوری کا گڑ ، مفت کا عیش.

چوری سُوں لِیانا

چُرا کر یا چُھپا کر لانا.

چوری سَپَڑ جانا

چوری پکڑی جانا.

چوری اَور چَتُرائی

ایک تو چوری کرنا دوسرے حیلہ بازی دکھانا

چوری اور سَر زوری

اپنے قصور پر نادم نہ ہو کر اُلٹا دوسرے کو قصور وار ٹھہرانا، اپنی غلطی نہ سمجھنا، سرکشی کرنا اور اکڑنا، ڈھٹائی سے سامنا کرنا

چوری کا گُڑ مِیٹھا

انسان کی فطرت ہے کہ اسے باہر کی اور مُفت کی چیز اچھی لگتی ہے

چوری کَرنے کا خَبْط

Kleptomania, Strong wish to steal things without need.

چوری کی نَظَر ڈالْنا

چرانے کی نیت رکھنا، چوری کرنے کے خیال سے کسی چیز کو تاکنا

چوری جانا

کسی چیز کا چرا لیا جانا

چَوری کَٹ

تل کے پھول کا زیرہ ، زرگل.

چَوری کُٹ

کُٹے ہوئے تلوں کی مٹھائی جس میں کھان٘ڈ یا شکر ملی ہوئی ہو

چَوری چَوْری

تل چاول اور شکر ملا کر بنائی ہوئی مٹھائی ،رک : تل چوری.

چَوری چُوری

ایک قسم کی مٹھائی جس میں غالب جزو تلوں کا ہوتا ہے، عموماََ ہندو لوگ دیوتاؤں پر چڑھاتے ہیں.

چَوری نَگی

پت (کھان٘ڈ یاگڑ کا تار بند قوام جو ٹھنڈا ہو کر جم جائے) کی نہایت باریک بنای ہوئی پٹڑیاں یا گلاس جس پر کہیں کہیں تل اور الائچی دانہ چچکادنے جاتے ہیں.

چوری بے سراغ نہیں نکلتی

جب تک سراغ نہ لیا جائے چوری کا پتہ نہیں چلتا

چَوری کَڑی

رک : تل بچی، تلکڑی (بندش).

چوری کا مال

stolen goods

چَوری مَبور

مور کی نوع میں ایک قسم کا پرندہ جس کے جسم پر تل کے مانند کالے نشان ہوتے ہیں.

چوری لے جانا

چُھپا کر لے جانا ، اُڑا کر لے جانا ؛ زبردستی لے جانا.

چَوَری کَرْنا

مگس رانی کرنا، جھل کر مکھیاں اُڑانا

چَوری کَچْری

اگر تلوں کو مقشر کرکے بھون کر کوٹ لیں مگر روغن نہ نکالیں تو ہندوستان میں اسکو تل کچری کہتے ہیں.

چَوری شَکْری

(عو) شادی کے دن کی ایک رسم ہے کہ جب دولھا دلھن کے پاس جاتا ہے تو ہتیلی پر تل اور شکر رکھتے ہیں جسےدولھا سات مرتبہ چاٹنا ہے.

مُنہ چوری

شرمندگی کے سبب کسی کے سامنے نہ جانا ، خجالت یا ڈر خوف کے سبب منھ نہ دکھانا ۔

نِگاہوں کی چوری

نظر بچا کر دیکھنا ، چھپ کر دیکھنا.

نَہ پَردَہ نَہ چوری

کسی سے رازداری نہ برتنے والے یا دیدہ دلیری کرنے والے کی نسبت کہتے ہیں ۔

بے بھیدی چوری نَہِیں

چوری اسی وقت ہوتی ہے جب کوئی مخبر چور کو یہ خبر دے کہ فلاں جگہ مال رکھا ہے

لَکھ چوری کَکھ چوری

چوری چاہے تھوڑی ہو یا زیادہ بہرحال ہے تو چوری.

اُونْٹ کی چوری نِہورے نِہورے

کسی بڑے کام کو چپ چاپ نہیں کیا جا سکتا، وہ ظاہر ہو ہی جائے گا

اِیران چوری نَہ پِیران دَغا بازی

ہم تو صاف صاف اور کھری بات جانتے ہیں دھوکا دھڑی نہیں کرتے.

کَیا چوری

کیا ڈر، کوئی ڈر نہیں، کیوں لحاظ کیا جائے، کیوں چھپا جائے

چُھپا چوری

پوشیدہ طور پر ، معاشرے پر ظاہر کیے بغیر .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیس چوری نہ پردیس بھیک)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیس چوری نہ پردیس بھیک

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone