تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"ڈیرا" کے متعقلہ نتائج

مُسْتَقَر

۱۔ جائے قرار ، ٹھہرنے کی جگہ ، مقام ۔

مُسْتَقَر بَنانا

مستقل ٹھکانہ بنانا ، قیام کی جگہ قرار دینا ۔

مُسْتَقَر حُکُومَت

حکومت کا صدر مقام ، دارالحکومت ، دارالخلافہ ، راجدھانی ۔

مُسْتَقَرِ خِلافَت

مسلمان حکومت کا صدر مقام ، دارالخلافہ ، دارالسلطنت ، راجدھانی ۔

پیش مُسْتَقَر

اگلا پڑاؤ ، فوجی ترتیب میں وہ مستقر جو آگے بنایا جائے تاکہ پیچھے سے آنے والے دستوں کو مدد باآسانی فراہم ہوسکے رک : پیش علاقہ ، انگ : Forward Base .

صَدْر مُسْتَقَر

رک : صدر مقام.

فَضائی مُسْتَقَر

ہوائی اڈّا

اردو، انگلش اور ہندی میں ڈیرا کے معانیدیکھیے

ڈیرا

Deraaडेरा

اصل: فارسی

وزن : 22

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

  • Roman
  • Urdu

ڈیرا کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • خمیہ، تنبو، پڑاؤ کی قیام گاہ
  • عارضی مکان یا قیام گاہ
  • گھر
  • قیام، اقامت، رہائش
  • بستر
  • ٹھکانا، مراد: قبر
  • ہراول دستہ، کسی جماعت کا نمائندہ جو جماعت سے پہلے آئے
  • رنڈیوں کا طائفہ
  • زمیندار کا مکان جو گاوں میں ہوتا ہے

شعر

Urdu meaning of Deraa

  • Roman
  • Urdu

  • khimiyaa, tanbo, pa.Dhaa.o kii qiyaamagaah
  • aarizii makaan ya qiyaamagaah
  • ghar
  • qiyaam, iqaamat, rihaayash
  • bistar
  • Thikaana, muraadah qabr
  • haravval dastaa, kisii jamaat ka numaa.indaa jo jamaat se pahle aa.e
  • ranDiiyo.n ka taa.ifa
  • zamiindaar ka makaan jo gaava.n me.n hotaa hai

English meaning of Deraa

Noun, Masculine

  • tent, temporary dwelling
  • home
  • stay, the act of staying or living (esp. for a brief period as in a journey)
  • marquee, pavilion, temporary dwelling, abiding place, dwelling, house
  • bed
  • brothel

डेरा के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • छावनी, तंबू, बाबा का आश्रम, अस्थाई निवास स्थान

ڈیرا کے مرکب الفاظ

ڈیرا سے متعلق دلچسپ معلومات

ڈیرا آج کل اس لفظ کو ’’عارضی قیام گاہ‘‘ کے معنی میں کبھی کبھی بولتے ہیں، ورنہ عام طور پریہ ’’ڈیرہ [یا ڈیرا] خیمہ‘‘ کے روزمرہ کے طور پر مستعمل ہے، اور زیادہ تر ہلکے، مزاحیہ مطالب کے لئے صرف ہوتا ہے۔ دہلی میں انیسویں صدی کے وسط تک اسے’’گھر، مستقر، مستقل قیام گاہ‘‘ کے معنی میں بھی استعمال کرتے تھے، میر سوز ؎ گئے گھر سے جو ہم اپنے سویرے سلام اللہ خاں صاحب کے ڈیرے کوے قاتل کو چلے ہیں پر بجا لائیں گے شکر ہم سلامت پھر کے جس دم اپنے ڈیرے آئیں گے (بہادر شاہ ظفر) پورب، خاص کر بہار میں اس لفظ کو’’گھر، مستقر، مستقل قیام گاہ‘‘ کے معنی میں اب بھی بولتے ہیں۔ ان معنی میں اب اسے پورب اور بہار کا مقامی روزمرہ سمجھنا چاہئے۔

ماخذ: لغات روز مرہ    
مصنف: شمس الرحمن فاروقی

مزید دیکھیے

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُسْتَقَر

۱۔ جائے قرار ، ٹھہرنے کی جگہ ، مقام ۔

مُسْتَقَر بَنانا

مستقل ٹھکانہ بنانا ، قیام کی جگہ قرار دینا ۔

مُسْتَقَر حُکُومَت

حکومت کا صدر مقام ، دارالحکومت ، دارالخلافہ ، راجدھانی ۔

مُسْتَقَرِ خِلافَت

مسلمان حکومت کا صدر مقام ، دارالخلافہ ، دارالسلطنت ، راجدھانی ۔

پیش مُسْتَقَر

اگلا پڑاؤ ، فوجی ترتیب میں وہ مستقر جو آگے بنایا جائے تاکہ پیچھے سے آنے والے دستوں کو مدد باآسانی فراہم ہوسکے رک : پیش علاقہ ، انگ : Forward Base .

صَدْر مُسْتَقَر

رک : صدر مقام.

فَضائی مُسْتَقَر

ہوائی اڈّا

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (ڈیرا)

نام

ای-میل

تبصرہ

ڈیرا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone