تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"demos" کے متعقلہ نتائج

demos

عَوام

دَیموس

(ہئیت) مریخ کے دوری میالان کے دو نقطوں میں سے ایک کا نام، دیموس (Demos) دیموس جس کا مدار فوباس کے باہر ہے مریخ کے گرد ایک گردش ۳۰ گھنٹے ۱۸ منٹ میں پوری کرتا ہے.

دَمُ الثُّعْبان

طب) رک: دمَ الْاَخَوَین: دم الاخوین (ع) ... اس کو قاطِرُالدَم اور دم التنین اور دم الثعبان بھی کہتے ہیں.

داماس

ایک وضع کے عُمدہ، ریشمی چمک دار کپڑے کا نام

دِیماس

بھٹ، خانۂ تنگ، تاریک جگہ

دُعْمُوص

پانی کا سِیاہ کِیڑا جو تالابوں میں پانی کم ہونے پر دِکھائی دیتا ہے اسکو بعلط بھی کہا جاتا ہے

دُعَیمِیص

(طِب) جسمِ انسان میں جراثیمِ ، اجامیہ کی پرورش خُون کے اندر ہوتی ہے ... مچَھر کی سونڈ سے یہ جراثیم خون میں پہنچ کر سُرخ دانوں کے اندر داخل ہو جاتے اور چھوٹے چھوٹے گول دانوں کی شکل میں تبدیل ہو جاتے ہیں ابتداَ جبکہ یہ ایک ... جرثومہ کا بچہ ہوتا ہے ... اس حالت میں اسکو دُعمیص (ایمی بیولا) کہتے ہیں

عِیدِ مَسِیح

وہ دن جب عیسٰی پر دسترخوان اترا تھا

دُمَش بَرداشْتَم مادَہ بَر آمَد

کھودا پہاڑ نکلا چوہا ، جب کسی کی قلعی کھل جائے تب کہتے ہیں .

عَدَمُ الشّامَّہ

(طب) سونگھنے کی قوت کا زائل ہوجانا، خوشبو اور بدبو کو محسوس نہ کرپانا

domestic quarrel

دانْتا کِلْکِل

domestic feud

خانَہ جَنْگی

دمشق

Damascus, capital of Syria

demisemiquaver

موسیقی: سُر کے نصف معیاری طول سے آدھا وقت لینے والا سُر جو ایک بڑی بندی اور تین آنکڑوں والی کھڑی لکیر سے ظاہر کیا جاتا ہے، اسے ۳۰ سیکنڈ والا سُربھی کہتے ہیں۔.

damselfish

ایک چھوٹی شوخ رنگ کی مچھلی Chromis chromis جو مونگے کی چٹان یا اس کے قریب پائی جاتی ہے۔.

doomsday

روزِ حَشْر

domestic servant

شاگِرْد پیشَہ

داماساہی

(بِندو) ایک تاجر ,داما شاہ، سے منسوب جو دیوالیہ مرا اور اس کا سامان قرض خواہوں میں بحصّہ رسدی تقسیم ہوگیا - بحصّہ رسی بان٘ٹ ، قرض خواہوں میں اُن کے دعووں کے مُطابق جائداد کی تقسیم .

داماساہی چُکنا

دیوالیے کی جائداد بحِصّہ رسدی بٹ جانا، قرضہ بے باق ہونا

داماساہی چُکانا

(بندو) قرض خواہوں کو کُل جائداد بہ حِصّہ رسدی بانٹ دینا ، کُل قرضہ بیباق کردینا

domesday

شاہ ولیم کے حکم سے ۱۰۸۶ء میں تیار کیا جانے والا انگلستان کی زمینوں کا گوشوارہ یا تفصیلات کی یادداشت۔.

demission

ترک عُہدہ

demoiselle

حیوانیات: ایک چھوٹا سارس Anthropoides virgo جو ایشیا اور شمالی افریقہ میں پایا جاتا ہے۔.

dimissory

رخصتی، رخصت کے حکم یا اجازت کا حامل یا مظہر.

damselfly

نوع اوڈو ناٹا Odonata کا کوئی حشرہ، بھنبھیری کی طرح کا مگر یہ بیٹھا ہو تو اپنے پر اپنے جسم کے اوپر ٹکائے رکھتا ہے۔.

damask rose

گہرا گلابی رنگ

domestic help

اُوپَر کا کام

domestic science

عِلم خانہ داری

دَم ساز

ہمدم، ہمراز، ہمدرد، ساتھ دینے والا، ہم طور، ہم رنگ

دم سماع

at the time of listening

دَم شَناس

طبیب، حاذق حکیم.

دَمِ سَحَر

صبح کے وقت، صبح سویرے، دم صبح

دائِمُ الصَّوم

(ان ایّام کو چھوڑ کر جن میں اسلامی شریعت کی رو سے روزہ حرام ہے) ہمیشہ روزہ رکھنے والا

عَدِیمُ السَّہِیم

(کسی وصف میں) جس کا کوئی شریک نہ ہو، لاجواب، بے نظیر

دَم سازی

اتفاق، میل ؛ سُروں کا میل.

دُم سَلائی

(حیاتیات) سَلائی کی طرح لمبی ہڈّی، ریڑھ کی نوک یا نِچلا سرا

دام سازی

دام بنانا، جال تیار کرنا

demise

اِنْتِقال

دُمْسا

(کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .

دامِیثا

ایک خاردار درخت ہے جس سے سرخی مائل گون٘د نکلتا ہے

domesticate

ہِلانا

دَم سے

(کسی کی) وجہ سے، ذات کے باعث، پڑھنے پھونکنے سے

دَم سَن سے ہو جانا

بدن میں سنسنی دوڑ جانا، خوفزدہ ہو جانا

عَدَمِ سَعی

جدوجہد کا نہ ہونا ، کوشش کا نہ ہونا .

دَم شُماری

سان٘سیں گننا، مریض کی نزعی حالت

دَم سے وابَسْتَہ ہونا

ذات سے تعلق ہونا.

demist

(گاڑی کے شیشے وغیرہ پر سے) دُھند صاف کرنا۔.

damsel

ادبی: قدیم: دوشیزہ، نوجوان، بن بیاہی لڑکی۔.

damson

آلو بخارہ

damask

(الف) نقشیں بنائی کا کپڑا (خصوصاً ریشمی یا سوتی) جس کا نقش دونوں طرف نظر آتا ہے، دمشقی (ب) ٹوئل کا میز پوش کا کپڑا جس کی بناوٹ کا نقش روشنی میں جھلک مارتا ہے۔.

demesne

(الف) سرکاری یا شاہی علاقہ؛ عملداری(ب) کسی محل وغیرہ کے ساتھ ملحق زمین (ج) مملوکہ اراضی۔.

domestic

دیسی

deemster

جزیرۂ آدم Isle of Man میں متعیّن جج۔.

doomsman

منصف

دَمِ شَمْشِیر

تلوار کی باڑھ، خنجر کی دھار، تلوار کی طاقت

demisable

قابل انتقال

damascene

دمشقی

domesticity

گھریلو ہونے، گھر میں آباد یا گھر سے مانوس ہونے کی حالت، گھریلو پن۔.

domesticated

خانہ نشینی

domesticator

گھریلو بنانے والا

demos کے لیے اردو الفاظ

demos

ˈdem.əʊ

demos کے اردو معانی

  • عَوام
  • جمہور

demos के देवनागरी में उर्दू अर्थ

  • 'अवाम
  • जम्हूर

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (demos)

نام

ای-میل

تبصرہ

demos

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone