Search results
Saved words
Showing results for "demos"
Urdu words for demos
demos के देवनागरी में उर्दू अर्थ
- 'अवाम
- जम्हूर
demos کے اردو معانی
- عَوام
- جمہور
Related searched words
daimos
(ہئیت) مریخ کے دوری میالان کے دو نقطوں میں سے ایک کا نام، دیموس (Demos) دیموس جس کا مدار فوباس کے باہر ہے مریخ کے گرد ایک گردش ۳۰ گھنٹے ۱۸ منٹ میں پوری کرتا ہے.
damusso'baan
طب) رک: دمَ الْاَخَوَین: دم الاخوین (ع) ... اس کو قاطِرُالدَم اور دم التنین اور دم الثعبان بھی کہتے ہیں.
du'muus
پانی کا سِیاہ کِیڑا جو تالابوں میں پانی کم ہونے پر دِکھائی دیتا ہے اسکو بعلط بھی کہا جاتا ہے
du'aimiis
(طِب) جسمِ انسان میں جراثیمِ ، اجامیہ کی پرورش خُون کے اندر ہوتی ہے ... مچَھر کی سونڈ سے یہ جراثیم خون میں پہنچ کر سُرخ دانوں کے اندر داخل ہو جاتے اور چھوٹے چھوٹے گول دانوں کی شکل میں تبدیل ہو جاتے ہیں ابتداَ جبکہ یہ ایک ... جرثومہ کا بچہ ہوتا ہے ... اس حالت میں اسکو دُعمیص (ایمی بیولا) کہتے ہیں
demisemiquaver
موسیقی: سُر کے نصف معیاری طول سے آدھا وقت لینے والا سُر جو ایک بڑی بندی اور تین آنکڑوں والی کھڑی لکیر سے ظاہر کیا جاتا ہے، اسے ۳۰ سیکنڈ والا سُربھی کہتے ہیں۔.
daamaasaahii chukaanaa
(بندو) قرض خواہوں کو کُل جائداد بہ حِصّہ رسدی بانٹ دینا ، کُل قرضہ بیباق کردینا
domesday
شاہ ولیم کے حکم سے ۱۰۸۶ء میں تیار کیا جانے والا انگلستان کی زمینوں کا گوشوارہ یا تفصیلات کی یادداشت۔.
damselfly
نوع اوڈو ناٹا Odonata کا کوئی حشرہ، بھنبھیری کی طرح کا مگر یہ بیٹھا ہو تو اپنے پر اپنے جسم کے اوپر ٹکائے رکھتا ہے۔.
dam-saaz
singing or reciting together, a friend, an intimate, companion, consort, (in Mus.) an accompaniment
dumsaa
(کاشت کاری) وہ بیج جو جڑ زمین میں چھوڑ کر خود پُھٹاؤ کی صورت میں باہر نکل آئے ، یعنی زمین کی نمی سے جڑ پڑھ کر زمین میں اور دانہ نکل کر اوپر آ جائے .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (demos)
demos
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Subscribe to receive news & updates
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone