تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"خُدا دیکھا نَہِیں عَقْل سے جانا" کے متعقلہ نتائج

خُدا دیکھا نَہِیں عَقْل سے جانا

عقل کے وسیلے سے بہت کچھ حاصل ہوسکتا ہے ، عقل علم کا بڑا وسیلہ ہے.

خُدا دیکھا نَہِیں عَقْل سے پَہْچانا

عقل کے وسیلے سے بہت کچھ حاصل ہوسکتا ہے ، عقل علم کا بڑا وسیلہ ہے.

خُدا کو دیکھا نَہِیں تو عَقْل سے پَہْچانا

ہر جگہ غلط نہیں ہوتا، عقل سے بہت کچھ باتیں سمجھ میں آ جاتی ہیں

خُدا کو دیکھا نَہِیں عَقل سے پَہچانا ہے

بغیر دیکھے اللہ پر ایمان ہے، یہ کہاوت اس وقت کہتے ہیں جب کسی بات کے ثبوت کی ضرورت نہیں ہوتی

اَللہ کو دیکھا نَہِیں پَرْ عَقْل سے تو پَہْچانا ہے

آثار و قرائن سے کسی امر وغیرہ کا اندازہ لگانے کے موقع پر مستعمل .

اردو، انگلش اور ہندی میں خُدا دیکھا نَہِیں عَقْل سے جانا کے معانیدیکھیے

خُدا دیکھا نَہِیں عَقْل سے جانا

KHudaa dekhaa nahii.n 'aql se jaanaaख़ुदा देखा नहीं 'अक़्ल से जाना

عبارت

خُدا دیکھا نَہِیں عَقْل سے جانا کے اردو معانی

  • عقل کے وسیلے سے بہت کچھ حاصل ہوسکتا ہے ، عقل علم کا بڑا وسیلہ ہے.

ख़ुदा देखा नहीं 'अक़्ल से जाना के हिंदी अर्थ

  • अक़ल के वसीले से बहुत कुछ हासिल होसकता है, अक़ल इलम का बड़ा वसीला है

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (خُدا دیکھا نَہِیں عَقْل سے جانا)

نام

ای-میل

تبصرہ

خُدا دیکھا نَہِیں عَقْل سے جانا

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone

Recent Words