تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو" کے متعقلہ نتائج

خَلْجَان

تہک، خلش، بےچینی، تردد، اندیشہ، فکر، گھبراہٹ، تہلکا، اضطراب، کشمکش

کَھل جانا

کھلنا ، ناگوار گزرنا.

خَل جَن

خلہ جان .

خالی جان

تنہا ، تہی دست .

خَلَجان میں پَڑْنا

فکر میں مبتلا ہونا ، متردد ہونا .

خَلَجان رَفْع ہونا

خلش دور ہونا ، فکر جاتا رہنا ، بے چینی ختم ہونا .

خَلَجان رَفْع ہوجانا

فکر جاتے رہنا، اندیشہ نہ رہنا

خَلَجانِ خاطِر

دل کی خلش ، اندیشہ تردد ، فکر ، بے چینی .

کھیل جانْنا

آسان سمجھنا، سہل جاننا، کھیل سمجھنا

کھیل جانا

۱. ایسے کام کی جرأت کرنا جس میں ہلاکت کا خوف ہو ، جان جوکھوں یا ہلاکت میں ڈال دینا (سر یا جان کے ساتھ مستعمل).

کھیلا جانا

تثیلاً پیش کیا جانا ، کسی کہانی یا واقعے کو عملی صورت میں پیش کرنا ، ڈرامہ یا ناٹک کرنا ، سوانگ بھرنا.

کُھلا جانا

آشکار ہونا ، ظاہر ہونا ، واضع ہو جانا.

کُھل جانا

کُھلنا، پھٹ جانا، چرجانا، الگ الگ ہوجانا، قلعی کھل جانا، حقیقت واضع ہوجانا

کِھلا جانا

بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، پھولا نہ سمانا.

کِھل جانا

۔۱۔ شگفتہ ہوجانا۔ کلی کا۔ ۲۔(کنایۃً) خوش ہوجانا۔ ؎

خالی جانا

نشانے پر نہ بیٹھنا، نشانہ کا خطا ہونا

کُھلی زَنْجِیر

(کیمیا) ایسا سلسلہ جس میں اجزا ایک دوسرے سے برابر برابر ترتیب سے ہوں اور ان کے سرے آپس میں ملتے ہوں، گچھّا .

اردو، انگلش اور ہندی میں دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو کے معانیدیکھیے

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

dekh jagat aur saamat Dar aur mat ro, binaa hukm bhagvaan ke baal na bekaa hoदेख जगत और सामत डर और मत रो, बिना हुक्म भगवान के बाल न बेका हो

نیز : دیکھ جَگَت میں او دسا مَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بانکا ہو

ضرب المثل

  • Roman
  • Urdu

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو کے اردو معانی

  • دنیا کی تکلیف کی پروا نہیں کرنی چاہیے بغیر خدا کے حکم کے کچھ نہیں ہوتا
  • دنیا کی مشکلات سے مت گھبراؤ، خدا کے حکم کے بغیر کسی کا کچھ نہیں بگڑ سکتا

Urdu meaning of dekh jagat aur saamat Dar aur mat ro, binaa hukm bhagvaan ke baal na bekaa ho

  • Roman
  • Urdu

  • duniyaa kii takliif kii parva nahii.n karnii chaahi.e bagair Khudaa ke hukm ke kuchh nahii.n hotaa
  • duniyaa kii mushkilaat se mat ghabraa.o, Khudaa ke hukm ke bagair kisii ka kuchh nahii.n biga.D saktaa

देख जगत और सामत डर और मत रो, बिना हुक्म भगवान के बाल न बेका हो के हिंदी अर्थ

  • दुनिया के दुख की परवाह नहीं करनी चाहिए क्यूँकि बिना ईश्वर की आज्ञा के कुछ नहीं होता
  • संसार की कठिनाइयों से मत घबराओ, भगवान की इच्छा के बिना किसी का कुछ नहीं बिगड़ सकता

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

خَلْجَان

تہک، خلش، بےچینی، تردد، اندیشہ، فکر، گھبراہٹ، تہلکا، اضطراب، کشمکش

کَھل جانا

کھلنا ، ناگوار گزرنا.

خَل جَن

خلہ جان .

خالی جان

تنہا ، تہی دست .

خَلَجان میں پَڑْنا

فکر میں مبتلا ہونا ، متردد ہونا .

خَلَجان رَفْع ہونا

خلش دور ہونا ، فکر جاتا رہنا ، بے چینی ختم ہونا .

خَلَجان رَفْع ہوجانا

فکر جاتے رہنا، اندیشہ نہ رہنا

خَلَجانِ خاطِر

دل کی خلش ، اندیشہ تردد ، فکر ، بے چینی .

کھیل جانْنا

آسان سمجھنا، سہل جاننا، کھیل سمجھنا

کھیل جانا

۱. ایسے کام کی جرأت کرنا جس میں ہلاکت کا خوف ہو ، جان جوکھوں یا ہلاکت میں ڈال دینا (سر یا جان کے ساتھ مستعمل).

کھیلا جانا

تثیلاً پیش کیا جانا ، کسی کہانی یا واقعے کو عملی صورت میں پیش کرنا ، ڈرامہ یا ناٹک کرنا ، سوانگ بھرنا.

کُھلا جانا

آشکار ہونا ، ظاہر ہونا ، واضع ہو جانا.

کُھل جانا

کُھلنا، پھٹ جانا، چرجانا، الگ الگ ہوجانا، قلعی کھل جانا، حقیقت واضع ہوجانا

کِھلا جانا

بہت خوش ہونا ، باغ باغ ہونا ، پھولا نہ سمانا.

کِھل جانا

۔۱۔ شگفتہ ہوجانا۔ کلی کا۔ ۲۔(کنایۃً) خوش ہوجانا۔ ؎

خالی جانا

نشانے پر نہ بیٹھنا، نشانہ کا خطا ہونا

کُھلی زَنْجِیر

(کیمیا) ایسا سلسلہ جس میں اجزا ایک دوسرے سے برابر برابر ترتیب سے ہوں اور ان کے سرے آپس میں ملتے ہوں، گچھّا .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو)

نام

ای-میل

تبصرہ

دیکھ جَگَت اور سامَت ڈَر اور مَت رو، بِنا حُکم بَھگوان کے بال نَہ بیکا ہو

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone