تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَوار" کے متعقلہ نتائج

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

اردو، انگلش اور ہندی میں دَوار کے معانیدیکھیے

دَوار

davaarदवार

اصل: سنسکرت

وزن : 121

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

دَوار کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • جنگل کا دشمن ؛ جنگل کی آگ ، جنگل کی آتش زدگی .

صفت

  • بہت گھومنے والا ، بہت گردش کرنے والا ، دورہ کرنے والا (بیشتر آسمان کی صفت کے طور پر مستعمل) .
  • بولنے والا .
  • پھیری لگا کر یا چل پھر کر چیزیں بیچنے والا ؛ سڑک ناپنے والا آوارہ گرد .
  • بت کا نام ، مجسّمہ .

Urdu meaning of davaar

Roman

  • jangal ka dushman ; jangal kii aag, jangal kii aatashazadgii
  • bahut ghuumne vaala, bahut gardish karne vaala, dauraa karne vaala (beshatar aasmaan kii sifat ke taur par mustaamal)
  • bolne vaala
  • pherii laga kar ya chal phir kar chiize.n bechne vaala ; sa.Dak naapne vaala aavaaragard
  • but ka naam, mujassimaa

दवार के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • जंगल का दुश्मन, जंगल की आग, जंगल की आगज़नी

विशेषण

  • बोलने वाला
  • फेरी लगा कर या चल फिर कर चीज़ें बेचने वाला, सड़क नापने वाला आवारागर्द
  • बुत का नाम, मूर्ति
  • बहुत घूमने वाला, बहुत चक्कर लगाने वाला, दौरा करने वाला

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • दवारि

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

مُحَرَّف

قواعد: شکل بدلا ہوا، بدلا ہوا، خراب کیا گیا (حرف زبان وغیرہ)

مُحَرَّف نَوِیس

(محرری) ترچھے قط کی قلم سے محرف لکھنے والا ، لکھیا

مُحَرَّف تَحرِیر

(محرری) عام اور مروجہ سیدھی طرز تحریر کے خلاف ، ترچھی لکھت

مُحَرِّف

بدلنے والا، تحریف کرنے والا، (مجازاً) جو مذہب کو اپنے مفاد کا ذریعہ بنائے

مُحَرَّفَہ

تحریف کیا گیا، جس میں تحریف کی گئی ہو

تیغِ مُحَرَّف

تیغ خم دار جس کا زخم کاری ہوتا ہے یا وہ تیغ جس کے چلانے میں ہاتھ کو تھوڑا سا خم دینا پڑتا ہے تاکہ زخم گہرا لگے

حَرْفِ مُحَرَّف

ترچھا لکھا ہوا حرف

تَجْنِیسِ مُحَرَّف

متجانس الفاظ کا بلحاظ حروف بہر نوع یکساں ہونا مگر حرکات و سکنات میں مختلف ، جیسے : بیر ، بِیر ، شیر ، شِیر ؛ بَندہ ، بُندہ وغیرہ .

مُحَرّفِین

تحریف کرنے والے ، تحریف کے مرتکب ۔

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَوار)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَوار

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone