تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَورِ جَہاں" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَورِ جَہاں کے معانیدیکھیے
دَورِ جَہاں کے اردو معانی
اسم، مذکر
- زمانہ، دُنیا
شعر
تعمیر نو ہے پردۂ تخریب میں نہاں
سمجھے ہیں راز دہر یہ دور جہاں سے ہم
ہے دور جہاں میں مجھے سب شکوہ تجھی سے
کیوں کچھ گلہ گردش ایام کروں میں
ہوئے خاک دور جہاں کیسے کیسے
ہوئے حادثے ہیں یہاں کیسے کیسے
English meaning of daur-e-jahaa.n
Noun, Masculine
- revolution of the world
दौर-ए-जहाँ के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- दुनिया की परिक्रमा
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَورِ جَہاں)
دَورِ جَہاں
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔