تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَورِ جَدید" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَورِ جَدید کے معانیدیکھیے
دَورِ جَدید کے اردو معانی
اسم، مذکر
- عہد حاضر ، موجودہ زمانہ ، نیا زمانہ۔
شعر
دور جدید ہے سارے رانجھے اپنے اپنے موبائل پر
اپنی اپنی ہیر کو تکتے تکتے تھک کر سو جاتے ہیں
کیا کیا مغالطے دیے دور جدید نے
نفرت کو پیار پیار کو نفرت بنا دیا
میں کہ دور جدید کی لڑکی
پاؤں میں بیڑیاں نہیں ہوں گی
English meaning of daur-e-jadiid
Noun, Masculine
- modern era
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَورِ جَدید)
دَورِ جَدید
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔