تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَولَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَولَت کے معانیدیکھیے
دَولَت کے اردو معانی
اسم، مؤنث
- دھن، مال، زرِ نقد، سرمایہ
- اقبال مندی، نصیبا، خوش بختی
- مہربانی، لطف، عنایت
- طفیل، بدولت، سبب
-
حکومت، مملکت
مثال - وہ لڑائی اس سبب سے ہوئی کہ بادشاہ اپنی دولت کے مخالفوں کو نہ پہچانے
- (تصوّف) یاد خدا
- (مجازاً) اولاد، بچے، بیٹا بیٹی
- قناعت، صبر و شکر
شعر
دوستوں کو بھی ملے درد کی دولت یا رب
میرا اپنا ہی بھلا ہو مجھے منظور نہیں
دل میں نہ ہو جرأت تو محبت نہیں ملتی
خیرات میں اتنی بڑی دولت نہیں ملتی
آپ دولت کے ترازو میں دلوں کو تولیں
ہم محبت سے محبت کا صلہ دیتے ہیں
English meaning of daulat
दौलत के हिंदी अर्थ
संज्ञा, स्त्रीलिंग
- धन, संपत्ति, धन, माल, धन और संपत्ति, देश, सरकार, राज्य, सत्ता, हुकूमत
- समृद्धि, भाग्य, सौभाग्य
- कृपा, अनुकंपा, मेहरबानी
- माध्यम, कारण, स्त्रोत
-
राष्ट्र, देश, राज्य, सत्ता, सरकार, हुकूमत
उदाहरण - वह लड़ाई इस सबब से हुई कि बादशाह अपनी दौलत के मुख़ालिफ़ों को न पहचाने
- (सूफ़ीवाद) ख़ुदा की याद
- (लाक्षणिक) संतान, बच्चे, बेटा-बेटी
- संतोष, धैर्य
دَولَت کے مترادفات
دَولَت کے قافیہ الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَولَت)
دَولَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔