تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتُوری" کے متعقلہ نتائج

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتُوری کے معانیدیکھیے

دَسْتُوری

dastuuriiदस्तूरी

اصل: فارسی

وزن : 222

دیکھیے: دَسْتُور

موضوعات: جنگلات قانونی

Roman

دَسْتُوری کے اردو معانی

صفت

  • اِجازت ؛ رخصت .
  • دستور (بنیادی قانون) سے متعلق ، قانونی ، ایسی حکومت جو کسی دستور کی پابند ہو ، پارلیمانی .
  • کمیشن ، بٹّا ، چُنگی ، خصول جو رائج ہو اور بطور حق کے لیا جائے ، دنّلی .
  • جس کا عام رواج ہو .

شعر

Urdu meaning of dastuurii

Roman

  • ijaazat ; ruKhast
  • dastuur (buniyaadii qaanuun) se mutaalliq, qaanuunii, a.isii hukuumat jo kisii dastuur kii paaband ho, paarliimaanii
  • kamiishan, baTTa, chungii, Khasol jo raa.ij ho aur bataur haq ke liyaa jaaye, dannlii
  • jis ka aam rivaaj ho

English meaning of dastuurii

Noun, Feminine

  • leave, licence, permission
  • tip or perquisite given to servants by one who sells goods to their master, broker's commission

दस्तूरी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • दस्तूर अर्थात् नियम-संबंधी
  • वैधानिक, क़ानूनी (स्त्री.) कमीशन, हक़, कटौती।।

संज्ञा, स्त्रीलिंग

  • वह बँधी हुई रकम जो सौदा लेने या ख़रीद कर ले जाने पर दुकानदारों से नौकरों को पुरस्कार स्वरूप मिलती है; नेग; (कमीशन)
  • दलाल शुल्क; रिश्वत।

دَسْتُوری کے مترادفات

دَسْتُوری کے قافیہ الفاظ

دَسْتُوری کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

صَواب

درست، راست، صحیح

صَواب دید

صلاح، مصلحت، تجویز، مشورہ، جواب دہی

صَواب نُما

جو مکمل درست یا معقول معلوم ہو

صَواب دِیدی

جوابدہی کا ، صوابدید سے متعلق ، تجویز کیا جانے والا.

صَواب نُمائی

حق نمائی، راہ راست دکھانا

صَواب اَنْدیش

درست یا معقول بات سوچنے والا، نیکی اور بھلائی کی بات سوچنے والا

رَہِ صَواب

سیدھا راستہ ، صحیح راستہ.

راہِ صَواب

نیکی کی راہ ، صحیح طرزِ عمل ، پسندیدہ رویّہ

عَیب و صَواب

خرابی اور خوبی ، اچھائی برائی.

نا صَواب

بُری بات، مقابل صواب کے، نادرست، غلط

با صَواب

راستی اور خیر و خوبی پر مبنی ، درست ، ٹھیک (عموماً راۓ یا جواب وغیرہ کے لیے مستعمل)

رائے صَواب

درست خیال اچھی رائے

قَرِینِ صَواب

سچ کے مطابق، سچائی کے قریب، مناسب.

جَوابِ با صَواب

مناسب اور صحیح جواب، عمدہ جواب، حسبِ مراد جواب

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتُوری)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتُوری

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone