تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَسْتُور" کے متعقلہ نتائج

لَگاؤ

تعلق ، واسطہ ، نسبت ، علاقہ .

لَگاؤ ہونا

تعلق ہونا ، میلان ہونا ، محبت ہونا.

لَگاؤ کَرنا

میل ملاپ یا رسم و راہ پیدا کرنا، پیار کرنا، محبّت کرنا

لَگاؤ لَگْنا

تعلق پیدا ہونا ، واسطہ پڑنا ، محبت پیدا ہونا.

لَگاؤ کھانا

مناسبت رکھنا ، مشابہ ہونا ، مماثلت رکھنا ، ہم شکل ہونا.

لَگاؤ بُجھاؤ

لگائی بجھائی، چغل خوری، بدگوئی، فتنہ پردازی

گَھر میں لَگاؤ ہونا

چوری ہونے یا سیندھ لگنے کا اندیشہ ہونا.

گولی لَگاؤ

رک : گولی مارو جو زیادہ مستعمل ہے .

لاگ لَگاؤ

میل محبّت، میل جول، لاگ لپٹ

فِطْری لَگاؤ

طبیعت کا میلان ، فطری رجحان .

مِٹّی کو ہاتھ لَگاؤ تو سونا ہو جائے

رک : مٹی میں ہاتھ ڈالے تو سونا ہو جائے

دِل کا لَگاؤ

محبت ؛ دلچپسی.

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار تُمہارا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کوٹھی کُٹْھلے کو ہاتھ نَہ لَگاؤ، گَھر بار آپ کا ہے

زبانی بہت ہمدردی مگر کچھ دینے کو تیار نہیں، قیمتی چیز اپنے قبضہ میں، فضول چیزوں سے دوسروں کو خوش کرنا ہوتو کہتے ہیں

کیا آگ لَگاؤ گے

کیا کرو گے ؛ مراد : کچھ نہ کرو گے.

آنکھوں پَر اَدَھوڑی کی عَینَک لَگاؤ

آنکھوں کا علاج کرو (تاکہ دیکھنے میں قصور نہ کریں)، دیکھنے کی صلاحت یا لیاقت پیدا کرو

لَڑکےکو مُنہ لَگاؤ تو داڑھی کَھسوٹے، کُتّے کو مُنھ لَگاؤ تو مُنہ چاٹے

کمینہ من٘ہ لگانے سے اور سر چڑھتا ہے

اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتُور کے معانیدیکھیے

دَسْتُور

dastuurदस्तूर

اصل: عربی

وزن : 221

جمع: دَساتِیر

دَسْتُور کے اردو معانی

اسم، مذکر

  • رسم و رواج، روش، چلن
  • عادت، معمول
  • طور، طریقہ، قاعدہ، قرینہ، اصول
  • قانون، ضابطہ

    مثال - دائی کہنے لگی کہ ہماری ملکہ کا جتنا کارخانہ تم نے دیکھا سب اسی دستور سے جاری ہیں

  • کسی ملک کا بنیادی قانون جس میں دوسری باتوں کے علاوہ طرز حکومت، نیز عدلیہ، انتظامیہ اور مُقَنّنہ کی ہیئت اور اختیارات کی صراحت ہوتی ہے اور صدر مملکت کے اختیارات اور عوام کے حقوق و واجبات کا ذکر بھی ہوتا ہے
  • حکمراں
  • وزیر، مدارالمہام
  • پارسیوں کا مذہبی پیشوا جیسے عیسائیوں میں پوپ اور یہودیوں میں اخبار ہوتے ہیں
  • کمیشن، فیس، حق
  • موافق، طرح، مانند
  • اجازت
  • طریقہ، نہج (عموماََ 'کے' کے ساتھ)
  • مقعد کی پچکاری، حقنہ، اینیما
  • قواعد
  • پروگرام
  • کشتی کھینے کی بلی یا ڈنڈا
  • (لشکری) جہاز کے وہ چھوٹے پال جو سب سے اوپر والے پال کے نیچے قطار میں دونوں سمت ہوتے ہیں
  • ارگل

شعر

English meaning of dastuur

Noun, Masculine

दस्तूर के हिंदी अर्थ

संज्ञा, पुल्लिंग

  • प्रथा या रीति, परंपरा, चाल, चलन, रस्म, रीति, रिवाज, तौर, तरीक़ा, परिपाटी, आचार, व्यवहार
  • आदत, दिनचर्या
  • विधि, विधान, संविधान, क़ानून

    उदाहरण - दाई कहने लगी कि हमारी मलिका का जितना कारख़ाना तुमने देखा सब इसी दस्तूर से जारी हैं

  • पद्धति, शैली, नियम, क़ायदा
  • किसी देश का मौलिक क़ानून, जो अन्य बातों के अलावा, सरकार के रूप, साथ ही न्यायपालिका, प्रशासन और विधायिका की संरचना और शक्तियों को निर्दिष्ट करता है, और राष्ट्रपति की शक्तियों और आम जनता के अधिकारों और कर्तव्यों का भी उल्लेख करता है
  • सत्ताधारी
  • विश्वसनीय प्रशासक, अमात्य, मंत्री, वज़ीर, सचिव
  • पारसियों के धर्म-पुरोहितों की उपाधि, पारसियों का पुरोहित जो उनके धर्मग्रंथ के अनुसार कर्मकांड कराता है, पारसी पुरोहित
  • शुल्क, कमीशन, फ़ीस
  • अनुकूल, तुल्य, समान
  • अनुमति, इजाज़त
  • ढंग, शैली (प्रायः 'के' के साथ)
  • एनीमा पिचकारी, गुद वस्ति, वस्तिकर्म
  • व्याकरण
  • कार्यकरम, प्रोग्राम
  • नाव खेने की बल्ली या डंडा, डाँड
  • (सैन्य) जहाज़ के वह छोटे पाल जो सबसे ऊपर वाले पाल के नीचे की पंक्ति में दोनों ओर होते हैं
  • अर्गल

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَسْتُور)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَسْتُور

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone