تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَسْتانَہ" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَسْتانَہ کے معانیدیکھیے
دَسْتانَہ کے اردو معانی
اسم، مذکر
- ہاتھوں کو محفوظ رکھنے کے لیے ایک آہنی ہتھیار جو لڑائی میں ہاتھوں پر پہنا جاتا تھا، قلچاق
- کپڑے یا چمڑے کا بنا ہوا غِلاف جو ہاتھ کے پنجے سے کلائی تک چڑھا لیتے ہیں
- چمڑے کا بنا ہوا غِلاف جو شِکاری پرند پالنے والے انہیں ہاتھ پر بِٹھانے کے لیے ہاتھوں پر پہنتے ہیں
- دست بند، ہاتھوں میں پہننے کا ایک زیور
- تلوار یا کرچ وغیرہ کا قبضہ
شعر
سوزن عیسیٰ نے اس کے پاؤں کے موزے سیے
پنجۂ خورشید حاضر لے کے دستانہ ہوا
اک بدن کی بندشوں نے باندھ لی روحیں تمام
جیسے پانچوں انگلیوں پر ایک دستانہ چڑھے
English meaning of dastaana
Noun, Masculine
- handle of a shield
- glove, gauntlet, falconer's glove
दस्ताना के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- पंजों और हथेलियों में पहनने का ऊन या चमड़े आदि से बनाया गया खोल; हाथों की सुरक्षा के लिए पहना जाने वाला वस्त्र; हाथ का मोजा
- हाथों की हिफ़ाज़त के लिए पहना जानेवाला एक विशेष वस्त्र, हाथ पर चढ़ाया जाने वाला वस्त्र या चमड़ा, पंजे और हथेली में पहनने का बुना हुआ कपड़ा, हाथ का मोजा, ग्लव्ज़, हस्तत्राण, दस्त बंद, हाथों में पहनने का एक ज़ेवर, तलवार या किरच वग़ैरा का क़बज़ा
- लोहे का वह आवरण जो युद्ध के समय हाथों में पहना जाता था।
- .
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَسْتانَہ)
دَسْتانَہ
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔