تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَشْتِ غُرْبَت" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَشْتِ غُرْبَت کے معانیدیکھیے
دَشْتِ غُرْبَت کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بے سروسامانی کی حالت، پردیس، غریب الوطنی، مسافرت کا جنگل
شعر
چھوڑ کر نکلے تھے جس کو دشت غربت کی طرف
دیکھنا شام و سحر اب گھر کے سائے کی طرف
دشت غربت میں ترے خاک نشیں اچھے ہیں
چاہئے اور انہیں بے سر و ساماں کرنا
دشت غربت میں رلاتے ہیں ہمیں یاد آ کر
اے وطن تیرے گل و سنبل و ریحاں کیا کیا
English meaning of dasht-e-Gurbat
Noun, Masculine
- wilderness of poverty, exile
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَشْتِ غُرْبَت)
دَشْتِ غُرْبَت
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔