Search results
Saved words
Showing results for "dasahra"
Meaning ofSee meaning dasahra in English, Hindi & Urdu
دَسَہْرَہ کے اردو معانی
- دس گناہوں کو لے جانے والا یا دُور کردینے والا .
- اسوج (کنوار) کے مہینے کی دسویں تاریخ کا بڑا بھاری تہوار جس میں نو دن پہلے سے ہنو پوجا پاٹ کرتے ہیں اور دسویں دن دیوی کی مورتی دریا میں ڈالتے ہیں ، کہتے ہیں کہ اِسی دن رامچندر جی نے راون کے خِلاف چڑھائی کرکے فتح پائی تھی اس لیے بڑی خُوشیاں مناتے اور لیلا رچاتے ہیں .
- مسلمانوں میں ایک رسم تھی جب دولہا سُسرال کے گھر جاکر دس دن رہتا تھا .
- جیٹھ کے مہینے کی دسویں تاریخ جس میں ہندوؤں کے عقیدے کے مطابق گنگا اشنان کرنے سے گناہ دُھلتے ہیں .
Citation Index: See the sources referred to in building Rekhta Dictionary
Critique us (dasahra)
dasahra
Upload Image Learn More
Name
Display Name
Attach Image
Delete 44 saved words?
Do you really want to delete these records? This process cannot be undone