تلاش شدہ نتائج

محفوظ شدہ الفاظ

"دَرْمِیانی" کے متعقلہ نتائج

تَفْصِیل

(شرح و بسط کے ساتھ) کیفیت، بیان، تذکرہ

تَفْصِیلْیَہ

قواعد: رموز اوقاف میں وہ علامت جو اشیاء وغیرہ کی توضیح و تفصیل کے لئے استعمال کی جاتی ہے یہ وضاحت طلب اشیاء کے لیے اوپر تلے دو نقطے (اور اکثر نقطوں کے آگے خط بھی ہوتا ہے) (:-) لگا کر وضاحت یا فہرست وغیرہ بیان کرتے ہیں

تَفْصِیلی

ایک ایک جزو کو نظر میں رکھ کر، مکمل

تَفْصِیلاً

مفصل طور پر، وضاحت سے

تَفْصِیل وار

شرح و بسط کے ساتھ، توضیح سے، مُفَصَّل طریقے سے، تفصیلاً

تَفْصِیلِ عِنایات

details of favours, courtesies

تَفْصِیل سے بَتانا

recount

تَفْصِیل بَیان کَرنا

to detail, explain in full

تَفْصِیلاً جانْچنا

anatomize

طَباعَتی تَفْصِیل

(کتب خانہ) طباعت سے متعلق معلومات ، چھپائی کے بارے میں اطلاعات ؛ مراد : مقامِ طباعت ، ناشر یا پبلشر کا نام اور تاریخ طباعت پر مشتمل تفصیل.

ثانَوی تَفْصِیل

(نفسیات) خواب کی ذبن میں بازیافت یا بیان کرتے ہوئے ہم (غیر ارادی طور پر) کچھ لیپا پوتی کر کے اسے زیادہ مربوط مسلسل اور قابل قیاس بنا لیتے ہیں . . . یہ عمل ثانوی تفصیل کہلاتا ہے .

اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْمِیانی کے معانیدیکھیے

دَرْمِیانی

darmiyaaniiदरमियानी

اصل: فارسی

وزن : 2122

موضوعات: قدیم دکنی

image-upload

وضاحتی تصویر

لفظ کے معنیٰ کی مزید وضاحت کے لیے یہاں تصویر اپلوڈ کیجیے

Roman

دَرْمِیانی کے اردو معانی

صفت

  • درمیان سے منسوب، وسطی، بیچ کا

    مثال سترہویں صدی کے درمیانی مدت میں کئی یوروپی ملک تجارت کرنے کی غرض سے ہندوستان آئے

  • وہ شخص جو بِیچ میں پڑے، بِیچ کا آدمی، ثالث
  • درمیان میں، بیچ میں، درمیان، مابین (قدیم دکنی)
  • مترجم، شارح
  • اوسط درجے کا، معمولی، ادنیٰ

اسم، مذکر

  • بیچوان، مابین

شعر

Urdu meaning of darmiyaanii

Roman

  • daramyaan se mansuub, vastii, biich ka
  • vo shaKhs jo biich me.n pa.De, biich ka aadamii, saalas
  • daramyaan men, biich men, daramyaan, maabain (qadiim dakknii
  • mutarjim, shaarah
  • ausat darje ka, maamuulii, adnaa
  • becho in, maabain

English meaning of darmiyaanii

Adjective

  • middle, central

    Example Sattarahvin sadi ke darmiyani muddat mein kai Europy mulk tijarat karne ki gharz se Hindustan aaye

  • midmost, intermediate, intervening
  • a mediator, middle-man, gobetween
  • average, not up to a high standard, low, mean, substandard
  • an interpreter (syn. mutarjim)

Noun, Masculine

दरमियानी के हिंदी अर्थ

विशेषण

  • मध्य से संबंधित, मध्य, बीच का, बीच या मध्य का, दरमियान वाला

    उदाहरण सत्तरहवीं सदी के दरमियानी मुद्दत में कई यूरोपी मुल्क तिजारत करने की ग़र्ज़ से हिंदुस्तान आए

  • बीच में पड़कर वाद या झगड़े को खत्म करानेक वाला व्यक्ति, बिचौलिया, मध्यस्थ
  • मध्य में, बीच में, मध्य
  • अनुवादक
  • मध्यम गुणवत्ता का, मामूली, साधारण

संज्ञा, पुल्लिंग

دَرْمِیانی کے مرکب الفاظ

تلاش کیے گیے لفظ سے متعلق

تَفْصِیل

(شرح و بسط کے ساتھ) کیفیت، بیان، تذکرہ

تَفْصِیلْیَہ

قواعد: رموز اوقاف میں وہ علامت جو اشیاء وغیرہ کی توضیح و تفصیل کے لئے استعمال کی جاتی ہے یہ وضاحت طلب اشیاء کے لیے اوپر تلے دو نقطے (اور اکثر نقطوں کے آگے خط بھی ہوتا ہے) (:-) لگا کر وضاحت یا فہرست وغیرہ بیان کرتے ہیں

تَفْصِیلی

ایک ایک جزو کو نظر میں رکھ کر، مکمل

تَفْصِیلاً

مفصل طور پر، وضاحت سے

تَفْصِیل وار

شرح و بسط کے ساتھ، توضیح سے، مُفَصَّل طریقے سے، تفصیلاً

تَفْصِیلِ عِنایات

details of favours, courtesies

تَفْصِیل سے بَتانا

recount

تَفْصِیل بَیان کَرنا

to detail, explain in full

تَفْصِیلاً جانْچنا

anatomize

طَباعَتی تَفْصِیل

(کتب خانہ) طباعت سے متعلق معلومات ، چھپائی کے بارے میں اطلاعات ؛ مراد : مقامِ طباعت ، ناشر یا پبلشر کا نام اور تاریخ طباعت پر مشتمل تفصیل.

ثانَوی تَفْصِیل

(نفسیات) خواب کی ذبن میں بازیافت یا بیان کرتے ہوئے ہم (غیر ارادی طور پر) کچھ لیپا پوتی کر کے اسے زیادہ مربوط مسلسل اور قابل قیاس بنا لیتے ہیں . . . یہ عمل ثانوی تفصیل کہلاتا ہے .

حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔

رائے زنی کیجیے (دَرْمِیانی)

نام

ای-میل

تبصرہ

دَرْمِیانی

تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے

نام

ای-میل

ڈسپلے نام

تصویر منسلک کیجیے

تصویر منتخب کیجیے
(format .png, .jpg, .jpeg & max size 4MB and upto 4 images)

اطلاعات اور معلومات حاصل کرنے کے لیے رکنیت لیں

رکن بنئے
بولیے

Delete 44 saved words?

کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔

Want to show word meaning

Do you really want to Show these meaning? This process cannot be undone