تلاش شدہ نتائج
محفوظ شدہ الفاظ
"دَرْمِیان" کے متعقلہ نتائج
اردو، انگلش اور ہندی میں دَرْمِیان کے معانیدیکھیے
دَرْمِیان کے اردو معانی
اسم، مذکر
- بیچ ، وسط ، مابین محمدؐ اور اللہ کے درمیان پردا باندھے اسے نقابِ کبریا بولتے ہیں .
- (قسم کے لیے) شاہد ہے ، گواہ ہے ، جیسے : ’’خدا درمیان‘‘ وغیرہ.
- بیج کی مدّت ، عرصہ ، اثنا .
- واسطہ ، دخل ، مداخلت .
فعل متعلق
- بات چیت وغیرہ کے بیج میں ، دورانِ گفتگو.
- مابین ، باہم.
- بِیچوں بِیچ ، گھیرے میں.
شعر
تجھ سے مرا معاملہ ہوتا بہ راہ راست
یہ عشق درمیان نہ ہوتا تو ٹھیک تھا
یہ غم نہیں ہے کہ ہم دونوں ایک ہو نہ سکے
یہ رنج ہے کہ کوئی درمیان میں بھی نہ تھا
زمیں کے لوگ تو کیا دو دلوں کی چاہت میں
خدا بھی ہو تو اسے درمیان لاؤ مت
جب تلک اس نے ہم سے باتیں کیں
جیسے پھولوں کے درمیان تھے ہم
بچھڑتے وقت انا درمیان تھی ورنہ
منانا دونوں نے اک دوسرے کو چاہا تھا
English meaning of darmiyaan
दरमियान के हिंदी अर्थ
संज्ञा, पुल्लिंग
- मध्य
- मध्य, बीच में, घेरे में
- बीच; मध्य
- में, बीच, मध्य, वस्त।
دَرْمِیان کے مترادفات
دَرْمِیان کے مرکب الفاظ
حوالہ جات: ریختہ ڈکشنری کی ترتیب میں مستعمل مصادر اور مراجع کی فہرست دیکھیں ۔
رائے زنی کیجیے (دَرْمِیان)
دَرْمِیان
تصویر اپلوڈ کیجیے مزید جانیے
نام
ای-میل
ڈسپلے نام
تصویر منسلک کیجیے
Delete 44 saved words?
کیا آپ واقعی ان اندراجات کو حذف کر رہے ہیں؟ انہیں واپس لانا ناممکن ہوگا۔